AOA
You can Apply Online Only. No Manual procedure will be condidered.
BEFORE APPLYING WHAT WILL YOU HAVE:
1) • A PICTURE (Less Than 25 KB Sie)
2) • CNIC (Less Than 25 KB Size)
First You need to Shrink size of these above mentioned documents
To resize Picture and CNIC:
Go to the link :
Browse the image you want to resize from your device.
Press the Button :
Compress Image,
then Press OK
Then Press DOWNLOAD Image.
It will open a window chose Save File Option and then Press OK.
3) Original Chalan Form:
• You have to give Chalan Number, Bank Details, Date when fee Submitted while applying online.
Download Chalan Form:
NOTE: You have to resize Three(3) Documents before applying.
(1) CNIC (Front Side Only)
(2) Photo
(3) Chalan Form Image
INSTRUCTIONS IN URDU FOR CANDIDATES:
INSTRUCTIONS IN ENGLISH FOR CANDIDATE:
Video Tutorial To Apply:
https://youtu.be/t35m7OcUvCo
جب آپ اوپر بتائی گئی تینوں تصاویر اپلوڈ کرنے کے لیے ری سائز کر لیں تو آپ اپلائی کرنے کے لیے اب تیار ہیں۔ اپلائی کرنے سے پہلے اب اپنے تمام ایجوکیشنل ڈاکومینٹس ، ڈومیسائل ، سروس ریکارڈ سے متعلقہ ڈاکومینٹس پاس رکھ لیں۔
پہلا مرحلہ
اپنے گوگل کروم پہ ویب سائیٹ اوپن کریں۔
www.ppsc.gop.pk
دوسرا مرحلہ
اپلائی آن لائن پہ کلک کریں
تیسرا مرحلہ
اس طرح تمام سیٹس جو جن پر اپلائی کیا جا سکتا ہے، وہ سامنے نمودار ہوں گی
اپنی مطلوبہ پوزٹ تلاش کریں اور
جیسا کہ فرض کریں کہ آپ نےلیکچرر میتھ میل کے لیے اپلائی کرنا ہے تو وہ سلیکٹ کریں۔
چوتھا مرحلہ
ہدایات کو پڑھ کے جہاں دائرہ لگایا گیا ہے وہاں کلک کریں۔
پانچواں مرحلہ
یہ صفحہ نمودار ہو گا ۔ اطمینان سے پڑھیں اور اس کے بعد نیچے دائرہ لگائے جانے والی جگہ پہ کلک کریں۔
چھٹا مرحلہ
یہاں پہلے سلیکٹ کریں اور پھر اپلائی آن لائن پہ کلک کر دیں۔
ساتواں مرحلہ
یہاں آپ کا شناختی کارڈ نمبر پہلے ڈیشز کے ساتھ اور پھر ڈیشز کے بغیر تحریر کریں۔
پھر اپنا ای میل ایڈریس لکھیں۔ اور ایسا موبائل نمبر تحریر کریں جو آپ کا اپنا ذاتی ہو اور کسی دوسرے نیٹ ورک پہ کنورٹ نہ ہوا ہو۔
اس کے بعد نیچے دائرہ لگی جگہ پہ کلک کر دیں
آٹھواں مرحلہ
اس ونڈو میں مطلوبہ معلومات دیں اور تمام خانے فل کرنے کے آخر میں دائرہ لگے ٹیگ پر کلک کریں ۔
نواں مرحلہ
یہاں اپنی فوٹو اور شناختی کارڈ کی وہ فوٹو اپلوڈ کریں جو آپ نے شروع میں ری سائز کی تھیں۔
دسواں مرحلہ
کے ADD اس مرحلے میں آپ نے آپشن کو سلیکٹ کر کے پہلے پرسنل انفارمیشن دین ہے اور اسے سیو کر دینا ہے۔ پھر ایجوکیشن ایڈ کرنی ہے۔ پھر سروس ریکارڈ درج کرنا ہےاور سیو کرتے جانا ہے ۔ جوں جوں آپ ایک ایک کر کے معلومات سیو کرتے جائیں گے۔ تو
Data not entered yet.
کی بجائے
Data saved successfully.
کا میسج ظاہر ہونے لگے گاجیسا کہ آپ کے سامنے اس تصویر میں بنک کی تفصیلات کے سامنے اب ڈیٹا سیو ہونے کے بعد یہ میسج دکھائی دے رہا ہے۔
Submit Application اس کے بعد آخر پہ
کے دائرہ لگے بٹن پہ کلک کر اپنی درلواست فائنلی جمع کروا دیں۔
After Submitting Your Application Once, You will receive SMS on your given Phone Number and Email also on given email address.
In which Application Number and Token Number will be sent to you.
Now You can use this Application Number & Token Number to Print your Application for Your Personal recore or edit your data till 08-09-2020.
Request:
If You Feel Good & Satisfied by our services then FOLLOW this blog website by Clicking the Blue FOLLOW Button on upper right side.
Regards: ADMIN
No comments:
Post a Comment