کلریکل سٹاف کی ریشنلائزیشن کا فیصلہ ہوگیا. 3 سال سے زیادہ عرصہ مقیم کلریکل سٹاف کو ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا. مختلف عہدوں کے تمام کلیرکل سٹاف پہ عملدرامد کا فیصلہ کرپشن اور سرکاری امور میں اجارہ داری کے خاتمے کے پیش نظر کیا جا رہا ہے. تمام چیف ایگزیکٹو افسران کو جلد عملدرامد کی رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے ۔
(زرائع)
No comments:
Post a Comment