خیبرپختونخوا کےبالائی علاقوں میں سیاحتی مقامات کےلیےکیبل کارسروس شروع کی جائے گی، مجموعی لمبائی 14 کلومیٹرہوگی، کیبل کارسیاحتی مقام کمراٹ اپردیر سے لوئرچترال تک تعمیرکیا جائےگا۔ سیاحت کے شوقین افراد نے منصوبے کو خوش آئند قرار دیا
https://twitter.com/DunyaNews/status/1289507776641736704?s=19 : ویڈیو لنک
No comments:
Post a Comment