Total Pageviews

Showing posts with label Education Officer. Show all posts
Showing posts with label Education Officer. Show all posts

Saturday, August 8, 2020

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن چودھری محمد اورنگزیب صاحب کی طرف سے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

چوہدری محمد اورنگزیب چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گجرات نے شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ گجرات سے کیا تقریب میں خصوصی شرکت ڈاکٹر مختار احمد ملک نے کی جب کہ تقریب میں ایجوکیشن آفیسر سید مبشیر الحسن سمیت دیگر افسران کی کثیر
تعداد نے شرکت کی۔










About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com