Total Pageviews

Friday, August 14, 2020

آئندہ آنے والی سکول شماری میں ہر بچے کا ب فارم نمبر ضروری

سی ای اوز ایجوکیشن پنجاب

السلام علیکم !!!

قومی تعمیر کا کو ئی کام بھی درست اعدادو شمار کے بغیر ممکن نہیں اور یہ بات کئی سالوں سے محسوس کی جا رھی تھی۔

کئ سکو لوں میں داخلے کے درست اعدادو شمار موجود نہیں اور تمام ماہر ین متفق ھیں کہ UNIQUE ID - B FORM NUMBER کے بغیر آپ سکولوں میں داخل اور باھر بچوں کو track نہیں کر سکتے ۔

ھماری سیکریٹری صاحبہ نے بڑا قدم اٹھاتے ھو ئے یہ فیصلہ کیا ھے کہ اس سال سکول شماری کے دوران ھر بچے کے ب ۔ فارم کا اندراج لا زمی ھو گا ۔

تمام مو جود ہ اور نئے آنے والے بچوں کے والدین کو B-FORM NUMBER ضرور دینا ھو گا ( تاھم داخلہ مشروط دے دیا جائے گا) -

سب کو اطلاع دی جاتی ھے کہ اپنے تمام سکو لز میں اس پیغام کو پہنچائیں اور اگست و ستمبر کے دوران اس امر کو یقینی بنائیں کہ تمام والدین اپنے بچوں کے ب فارم بنوالیں تاکہ اکتوبر کے SCHOOL CENSUS کے دوران 100 فیصد درست بچوں کا اندراج ھو سکے ۔

یہ پیغام اپنے سکو لز اور عوام تک ضرور پہنچائیں ۔



والسلام
پروگرام ڈائریکٹر و ایڈیشنل سیکریٹری پلا ننگ سکولز ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

No comments:

Post a Comment

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com