سی ای اوز ایجوکیشن پنجاب
السلام علیکم !
آپ سب کو اطلاع دی جاتی ھے کہ NSB FUNDS جو کہ 2017 سے مختلف اضلاع میں سکولز کے اکاؤنٹس میں کمروں کی تعمیر کی مد میں بغیر خرچ کیے پڑے تھے اب انہی سکولوں میں سکولز کونسل پالیسی کے مطابق تعمیر ، ای سی ای کلا سز ، شام کے سکولز کی تنخوا ہوں اور فر نیچر وغیرہ پر خرچ کرنے کی اجازت دے دی گئی ھے ۔
شفاف خرچ کو یقینی بنائیں اور سکو لز کھلنے
تک تمام کا م کر نے کو یقینی بنائیں۔
والسلام
پروگرام ڈائریکٹر و ایڈیشنل سیکریٹری پلا ننگ سکولز ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
No comments:
Post a Comment