صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس کی کیمسٹری کے بھارتی پروفیسر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے والی پاکستانی طالبہ کو مبارکباد
گینیز ایوارڈ یافتہ بھارتی پروفیسر کا ریکارڈ توڑنے والی پاکستانی طالبہ نتالیہ نجم کی عمر
محض 9 سال ہے۔
پاکستانی قوم کو آپ جیسے بچوں پر فخر ہے جنہوں نے اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔
No comments:
Post a Comment