NOC PROCESS:
1. File :
• Application DEO
• ID card copy
• PPSC NOC Form
• PPSC Ad
• Domicile copy
• Order copy
• Joining copy
درخواست
بخدمت جناب ڈی ای او ( ایلمنٹری/ سیکنڈری) ضلع ۔۔۔۔۔۔
عنوان: درخواست براۓ حصول این او سی پوسٹ لیکچرر۔
جناب عالی:۔
گزارش ہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 24/2020کے تحت پنجاب بھر میں لیکچرر کی سیٹ مشتہر کی ہیں۔ جس کی بھرتی کے عمل میں میں شرکت کرنا چاہتا ہوں۔
براہ مہربانی مجھے ڈیپارٹمنٹل این او سی جاری کیا جاۓ تاکہ میں ٹیسٹ / انٹرویو میں اپلائی کر سکوں۔
اپ کی عین نوازش ہوگی۔
العرضے۔۔۔
نام / ولدیت۔
عہدہ/ سکول
مرکز/ تحصیل
ضلع۔
موبائل۔
دستخط۔
نوٹ: پراپر چینل استعمال کریں۔
پہلے ہیڈ/ اے ای او سے درخواست مارک کروائیں۔
پھر ڈپٹی صاحب سے مارک کروا کے آفس جمع کروا دیں۔
ڈائری نمبر ضرور لیں۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment