Total Pageviews

Friday, August 14, 2020

این ایس بی (NSB) کو اب استعمال کیا جا سکے گا!!!

سی ای اوز ایجوکیشن پنجاب

 السلام علیکم !

آپ سب کو اطلاع دی جاتی ھے کہ NSB FUNDS جو کہ 2017 سے مختلف اضلاع میں سکولز کے اکاؤنٹس میں کمروں کی تعمیر کی مد میں بغیر خرچ کیے پڑے تھے اب انہی سکولوں میں سکولز کونسل پالیسی کے مطابق تعمیر ، ای سی ای کلا سز ، شام کے سکولز کی تنخوا ہوں اور فر نیچر وغیرہ پر خرچ کرنے کی اجازت دے دی گئی ھے ۔ 
شفاف خرچ کو یقینی بنائیں اور سکو لز کھلنے تک تمام کا م کر نے کو یقینی بنائیں۔


 والسلام 
پروگرام ڈائریکٹر و ایڈیشنل سیکریٹری پلا ننگ سکولز ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

No comments:

Post a Comment

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com