جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔
ایک طرف اساتذہ کو نوٹیفکیشن میں سقم کہ بہانہ بنا کر دس سال بعد ملنے والا ٹائم اسکیل
واپس لینے اور پیسے ریکور کرنے کے حکم۔
دوسری طرف عدلیہ کو دس کی بجائے سات سال بعد ٹائم سکیل دینے کی سفارش۔
نوٹ: اس پوسٹ کو پڑھنے کے بعد زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور کمنٹ ضرور کریں تا کہ آپ کی آواز اوپر تک پہنچے۔
شکریہ
No comments:
Post a Comment