چند دن پہلے ہی نے لیکچررز کی پوسٹس شائع کی ہیں۔ اس بابت خاص طور پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں موجود اساتذہ اپلائی کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔
لہذا یہ پوسٹ این - او - سی حاصل کرنے سے متعلقہ لکھ رہا ہوں جو آپ کے لیے انتہائی اہم ہے۔
اساتذہ پنجاب سے درخواست ہے کہ آپ پنجاب کے جس بھی ضلع میں موجود ہیں، آخری تاریخ NOCکا انتظار کرنے کی بجائے فوری طور پر
حاصل کر لیں۔
HOW TO GET NOC :
مندرجہ بالا این او سی حاصل کرنے کے لیے
شناختی کارڈ کی کاپی
پرفارما PPSC دو سیٹ
پرائمری اور مڈل سکولز میں موجود اساتذہ
مطلوبہ پرفارما کو پرائمری اور مڈل سکولز والے اساتذہ اپنے AEO سے دستخط کروائیں اور پھر ڈپٹی ڈی ای او سے ۔
ہائی سکول میں کام کرنے والے اساتذہ
ہائی سکولز میں کام کرنے والے پرائمری اور ایلیمینٹری ٹیچرز سکول ہیڈز سے دستخط کروانے کے بعد ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر یا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) سے دستخط ہونگے۔ اور پھر اپنی اپوائنٹنگ اتھارٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمینٹری سے فائنل دستخط کروائیں گے۔
جبکہ ہائی سکولز میں کام کرنے والے ایس ایس ٹی اساتذہ سکول ہیڈز سے دستخط کروانے کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (سیکنڈری) سے فائنل دستخط کروائیں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیے
لیکچررز کی پوسٹ کے لیے اپلائی کرنا ہے تو این او سی کیسے لیا جائے: کیا کیا چاہئیے ہو گا؟
مزید یہ بھی پڑھیے
Primary waly final signature DEO. elementary sy krwain gy. Yh sb hand wrtn application py krwain gy.
ReplyDeleteKiya apply kerny sy pehly NOC laina ho ga ya interview k time laina hai?
ReplyDeleteMohtram, Is an M.A ELT (English Language Teaching) eligible for English Lecturer
ReplyDeleteSir kya contract employee b noc lain gy?
ReplyDelete