Total Pageviews

Monday, August 10, 2020

پے پروٹیکشن کے حوالے سے پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کا لیکچررز اور پروفیسرز کی ایسوسی ایشن سے اتحاد

(پریس ریلیز)
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کا وفد مرکزی صدر چوہدری محمد صفدر کی سربراہی میں محمد عامر بوٹا سینئر نائب صدر،محمد افضل مغل جنرل سیکریٹری، چودھری نثار احمد انچارج میڈیاسیل،انجم بابر ایڈیشنل سیکرٹری،گلزارحسین صدر جھنگ،جنرل سیکریٹری خانیوال قیصر ندیم عظمت, جنرل سیکرٹری شیخو پورہ رانا عدنان مصطفیٰ اور پروفیسرز اینڈ لیکچرر ایسوسی ایشن کے صوبائی عہدیداران ڈاکٹرصاحبزادہ احمد ندیم، چودھری غلام مرتضی،ڈاکٹر شیر محمد گوندل،محمد توصیف،فرحان یاسر چاند،محمد زاہد اعوان اورغلام مصطفے' میں یک نکاتی ایجنڈا پےاینڈ سروس پروٹیکشن پر اتحاد تشکیل پا گیا۔آج گورنمنٹ کالج دیال سنگھ لاہور میں اجلاس ہوا۔جس میں جائنٹ ایکشن کمیٹی بنا دی گئی جس میں دونوں طرف سےایک ایک کنوینئر اور تین تین ممبرز پر مشتمل کمیٹی ہوگی جو تمام فیصلے کرے گی۔
طے کیا گیا کہ پے پروٹیکشن پر عمل درآمد کروانے کے لیے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
احتجاجی شیڈول چند روز تک جاری کیا جاۓ گآ۔ایجوکیٹرز،پروفیسرزاور لیکچررسے گزارش ہےکہ اپنا حق لینے کے لیے کمر کس لیں۔کیونکہ اپناجائز اورقانونی حق لینے کے لیئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی پہلے مرحلے میں پنجاب کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کرےگی جو بعد ازاں ڈویژنل سے ہوتا ہوالاہور میں پنجاب اسمبلی کا گھیراؤ اوربھرپور احتجاجی دھرنے 
تک جاری رہے گا۔
















#PEA, #PEAGUJRAT, #PunjabEducatorsAssociation, #Payprotection



No comments:

Post a Comment

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com