Total Pageviews

Wednesday, August 5, 2020

وفاقی وزیر تعلیم کا اجلاس اور سکولز کھولنے کے حوالے سے ویر تعلیم۔پنجاب کا حالیہ ٹویٹ

وفاقی وزیر تعلیم کی بین الصوبائی تعلیمی وزراء کونسل اجلاس کی صدارت۔

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔۔
صوبائی وزراء نے اپنی سفارشات اور تجاویز اجلاس میں پیش کیں۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھ کر ہو گا۔









وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب  مراد راس کی وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت انٹر پروونشنل آن لائن ویڈیو کانفرنس میں شرکت 

    آن لائن کانفرنس میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم، سیکرٹرییز سکول و ہائیر ایجوکیشن 
ڈیپارٹمنٹ و دیگر شریک ہوئے

   کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد موجودہ حالات میں تعلیم کے حوالے سے اہم مسائل پر تمام صوبوں سے مشاورت کرنا تھا 

    حالات ٹھیک رہے تو 15 ستمبر 2020 سے صوبے بھر میں سکول کھول دئیے جائیں گے 

    کانفرنس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے درپیش تمام مسائل پر غور کیا گیا 

      سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے سکول کھولنے کے حوالے ایس او پیز پر کام مکمل ہے 
     سکول کھولنے کے حوالے اس کے علاوہ تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں 

    جب تک طلباء و اساتذۂ کو کرونا وائرس کی بدولت خطرہ لاحق ہے سکول کھولنے کا سوچ بھی نہیں سکتے 

  ہمارے طلباء اور اساتذہ کو اس وباء سے ہر ممکن مخفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے




ان کا کیا جانے والا ٹویٹ

ANNOUNCEMENT:
All Public & Private Schools of Punjab to open September 15th, 2020. This is a tentative date depending on COVID 19 situation in Punjab. SOPs for opening Schools are in place which will be conveyed to everyone. All other news is “FAKE NEWS”





















No comments:

Post a Comment

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com