Total Pageviews

Friday, August 14, 2020

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے ورچوئل ریمیٹینس گیٹ وے پرائیویٹ لمیٹڈ (وی آر جی) کی تجارتی سرگرمیوں میں عوام کو حصہ نہ لینے کی ہدایات

‏پریس ریلیز :14 اگست 2020 کو ، ورچوئل ریمیٹینس گیٹ وے پرائیویٹ لمیٹڈ (وی آر جی) کی جانب سے اخبار ات میں اشتہارات کے ذریعہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس نے "جاز اور ایس سی او کے ساتھ آسان موبائل اکاؤنٹ (اے ایم اے) اسکیم کا تجارتی طور پر آغاز کر دیا ہے "۔

‏لہذا ، عام عوام کو ہدایت کی جاتی ہے کہ جب تک وی آر جی ٹی پی ایس پی لائسنس کے مطابق اے ایم اے اسکیم کے تجارتی آغاز کے لئے لائسنس کی تمام تر شرائط پر پورا نہیں اترتا تب تک کسی قسم کی تجارتی سرگرمی میں حصہ نہ لیں ۔

‏پی ٹی اے کی جانب سے وی آر جی کواے ایم اے اسکیم کے سلسلے میں ہدایت کر دی گئی ہے کہ جب تک پی ٹی اے وی آر جی کو کمنسمنٹ سرٹیفکیٹ کا اجراء نہ کرےتب تک ایسی تمام تجارتی سرگرمی کو فوری طور پر بند کر دیا جائے ۔



IN ENGLISH LANGUAGE:

Press Release:

On 14th August 2020, Virtual Remittance Gateway Pvt Ltd (VRG) through advertisements in the press claimed that it is "Commercially operational for Asaan Mobile Account (AMA) scheme with Jazz and SCO".

Hence, general public is advised not to undertake any commercial activity till all the license conditions for commercial launch of AMA scheme have been met by VRG as per TPSP License.

PTA has already directed VRG to immediately stop any such commercial operations in relation to AMA scheme until PTA issues commencement certificate to VRG.



No comments:

Post a Comment

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com