پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ، وزیراعظم آفس کی جانب سے پاکستان سیٹیزن پورٹل کے ماہانہ اعدادوشمار جاری۔
پاکستان سیٹیزن پورٹل پر رجسٹرڈ شہریوں کی تعداد 28 لاکھ تک جا پہنچی، 15لاکھ شہریوں نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر اظہار خیال کیا۔
لاکھوں شہریوں نے سیٹیزن پورٹل کے ذریعے ریلیف ملنے کی تصدیق کردی، پاکستان سیٹیزن پورٹل کو عوام میں مسلسل پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔
اندراج شدہ شکایات کی تعداد 23 لاکھ جبکہ حل شدہ شکایات کی تعداد 22 لاکھ تک جا پہنچی ہے۔
:یہ بھی پڑھیے
وزیر اعظم عمران خان آج پشاور میں بی آر ٹی
منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
No comments:
Post a Comment