Total Pageviews
Monday, August 31, 2020
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن اور پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن گجرات کی گورنمنٹ زمیندار کالج میں پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے احتجاجی لائحہ عمل پر اہم میٹنگ
Sunday, August 30, 2020
JOBS IN MINISTRY OF PARLIMENTARY AFFAIRS, Government Of Pakistan
JOBS IN MINISTRY OF PARLIMENTARY AFFAIRS
LAST DATE TO APPLY: 13 SEP 2020
Posts/Positions:
- Stenotypist:06
- Data Entry Operator:01
- UDC:03
- LDC:07
- Drivers:02
- Naib Qasid:03
- Farrash:01
Total Posts:23
How To Apply?
a) Interested/eligible candidates who fulfill the criteria mentioned against each for the posts mentioned at serial No. 01 to 04 may apply online through this Ministry’s Link “http:www.mopa.gov.pk/jobs“
b) Interested /eligible candidates who fulfill the criteria for the posts mentioned at serial No. 05 to 07, may send their applications to this Ministry on the prescribed form given below, which is also available at website of Ministry of Parliamentary Affairs i.e. www.mopa.gov.pk
Hafeezullah Khan
Section Officer (Admn)
Ministry of Parliamentary Affairs
Room No. 313, 3rd Floor, “R” Block Pak-Secretariat, Islamabad Ph: 051-92209171
ADVERTISEMENT:
Jobs in Survey of Pakistan Rawalpindi
Vacancies in Survey of Pakistan Rawalpindi, Survey of Pakistan Announced vacancies through advertisement in daily Jang Newspaper
Date of Advertisement: 30-08-2020
Project Coordinator
Deputy Director
Assistant Director
Accounts Officer
Tech Assistant
Admin Officer
And Other
Last Date to Apply:- 15 September, 2020
ADVERTISEMENT:
Saturday, August 29, 2020
How to Apply for PPSC Lecturer Job: Complete Step by Step Guideline
Friday, August 28, 2020
How to resize and convert (jpg jpeg) from other formats with complete details for PPSC Applications
کلرکس کی ٹرانسفرز کے احکامات واپس لے لیے گئے
Dr . Murad Raas & SED Said about Administative Transfers Phase 1 & Teachers Issues regarding SIS
Dr . Murad Raas Said about Administative Transfers Phase 1
Thursday, August 27, 2020
Last Date of registration for Class IX has been extended۔
Wednesday, August 26, 2020
مجاہد فورس میں بحیثیت ایکس سروس مین بھرتی
ریشنلائزیشن فیز ٹو سے پہلے ایک بار ڈیٹا کو درست کرنے کا آپشن دیا گیا ہے
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے این او سی کب لینا ہے؟
Tuesday, August 25, 2020
اساتذہ کرام کے لیے کرونا ٹیسٹ
*اساتذہ کرام کے لیے کرونا ٹیسٹ*
کل وزیر تعلیم پنجاب *ڈاکٹر مراد راس صاحب* کی طرف سے پریس کانفرنس میں اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ کی بات کی گئی جس پہ تب سے بات چیت اور بحث و مباحثہ جاری ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ اساتذہ کا میڈیکل الائونس صرف 1500 ہے جبکہ اساتذہ کو کرونا ٹیسٹ (جو کہ 8 سے 9 ہزار روپے کا ہو گا) خود کروانے کا کہنا انکے ساتھ بلا شبہ زیادتی ہے۔
فرض کر لیں اگر کسی ہائی سکول میں 12 اساتذہ اور 400 طلباء موجود ہوں ۔ 12 اساتذہ تو کرونا ٹیسٹ کروا لیں گے تو کیا کرونا کسی بچے کے ذریعے سکول میں داخل نہیں ہو سکے گا؟
اگر سرکار تمام طلباء کے کرونا ٹیسٹ کا بوجھ اٹھائے تو اساتذہ کرام بھی اپنے خرچے پہ ٹیسٹ ضرور کروائیں گے۔
اس کے علاوہ باقی تمام محکمہ جات ، تمام ایڈمنسٹریٹو ادارے اپنا اپنا کام کر رہے ہیں لیکن کسی کو ایسے ٹیسٹ کروانے کے لیے نہیں کہا گیا۔
ہم اللہ سے دعا کررے ہیں کہ اللہ تعالی کی ذات ہم سب کو اس بیماری سے مخفوظ رکھے۔ احتیاطی تدابیر ہم اپنے بچوں کے لیے ضرور کریں گے۔ لیکن براہ مہربانی اساتذہ جن کی تنخواہیں اس طرح ہیں کہ وہ سفید پوشی میں اپنا گزارا کر رہے ہیں تو ان پہ یہ بوجھ نہ ڈالا جائے۔
میری اساتذہ پنجاب سے بھی یہ درخواست ہے کہ حکومت انشاء اللہ 7 ستمبر کو اس پر کوئی فیصلہ لے گی تب تک آپ نے اپنا احتجاج بھرپور ریکارڈ کروانا ہے ۔ اس پوسٹ پہ اپنی آراء کا اظہار ضرور کریں کمنٹ کریں تا کہ ہماری مثبت آواز حکومت تک پہنچے۔
بشکریہ: چودھری خرم شہزاد
Education Minister Dr.Murad Raas, Today's Press Conference: Complete Information
*وزیر تعلیم مراد راس کی پریس کانفرنس*
1) پنجاب بھر میں ٹوٹل 11000 ٹرانسفر کیے گئے جن میں سے 6000 پہلے ای ٹرانسفر میں کیے گئے جبکہ 5000 ابھی ایڈمنسٹریٹو تبادلہ جات کئے گئے ہیں ان کو ریشنلائزیشن نہ بولا جائے اور یہ کسی صورت میں ریورس نہیں ہوں گے.
2) کسی بھی ٹیچر کو 10 کلو میٹر کے فاصلے سے زیادہ پر پر ٹرانسفر نہیں کیا گیا۔ مزید اگر کسی کو مسئلہ آیا ہے تو لاگ ان بنا دیا ہے۔ اپنی کمپلینٹ دیں۔
3) ایسے ٹیچرز کا ٹرانسفر نہیں کیا گیا جنکی ریٹائرمنٹ میں ایک سال کا عرصہ رہ گیا تھا۔
4) پرائیویٹ سکولز ستمبر کے مہینے تک 20 فیصد ڈسکائونٹ جاری رکھیں گے۔
5) جو طلباء اے لیول/او لیول کے دوبارہ امتحانات دینا چاہتے ہیں ان کو دوبارہ پیپرز دینے کے لیے رجسٹریشن کروانے دی جائے۔
6) سکول کھولنے سے پہلے ہر ٹیچر کرونا ٹیسٹ کروا کر رپورٹ لے کر آئیگا۔ یہ خرچ اساتذہ کو اپنے خرچے پر کروانا ہونگے۔
7) جو بچہ ماسک نہیں پہن کر آئیگا اس کو سکول میں داخل نہیں ہونے دیا جائیگا۔ سکول صرف صابن اور پانی مہیا کرے گا اور سکول کو این ایس بی سے سینیٹائز کیا جائیگا۔
8) فرسٹ فیز میں 5 سے اوپر کی کلاسوں کو سکول بلوایا جائیگا صرف ایس او پیز کے مطابق.
9) ہم ٹیچرز کو اچھی تنخواہ دے رہے ہیں۔ کورونا ٹیسٹ کے لیے محکمہ صحت یا حکومت پنجاب پر بوجھ نہی ڈال سکتے۔ ٹیچرز اپنا ٹیسٹ خود ہی کروائیں گے۔
10) پنجاب کے اساتذہ کو فیڈرل ہاوسنگ کی سوسائیٹی (جو کہ ملتان روڈ لاہور میں زیر تعمیر ہے) میں رعایتی قیمت پر اپارٹمنٹ ملے گا.
ابھی تک سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ یہ بینیفٹ لینے والا پہلا محکمہ ہے۔ بکنگ 1 لاکھ روپے سے شروع ہو گی اور عسکری بنک برانچ میں جمع کروائی جا سکے گی۔ فام ڈائون لوڈ کرنے اور باقی تمام معلومات کے لیے اس ویب سائیٹ کو وزٹ کریں۔
پریس کانفرنس خود سننے کے لیے یہاں کلک کریں
School Heads Training on School Re-Opening SOP's in District Gujrat
Monday, August 24, 2020

Admission Open in Garrison Cadet College, KOHAT in Class 8th
آفیسر کمانڈنگ 311 ایم ٹی کمپنی پشاور میں آسامیاں خالی ہیں۔
Jobs in Frontier Works Organization, Rawalpindi
PU: Re-Conduct of BA/BSc Papers
لیکچررز کی پوسٹ کے لیے اپلائی کرنا ہے تو این او سی کیسے لیا جائے: کیا کیا چاہئیے ہو گا؟
Date Sheet For PMS Exams 2020 Punjab Public service Commission
Date Sheet For PMS Exams 2020 Punjab Public service Commission
About Me
- CHKHURAM
- I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others
MESSAGE BY ADMIN
تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ
peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس
ایڈمن