Total Pageviews

Tuesday, November 24, 2020

صوبہ بھر میں ریڈیو سکول کی نشریات کا آغاز

صوبہ بھر میں ریڈیو سکول کی نشریات کا آغاز


صوبہ بھر میں ریڈیو سکول کی نشریات کا آغاز کردیا گیا،پہلی سے پانچویں جماعت کے تعلیمی پروگرام روزانہ کی بنیادپر ریڈیو سٹیشن پر نشر کیے جائیں گے۔

نرسری سےتیسری جماعت کےبچوں کیلئےصبح دس سےگیارہ بجے نشریات پیش کی جائیں گی۔چوتھی اورپانچویں جماعت کیلئےصبح گیارہ سےبارہ بجےنشریات آن ائیرہونگی۔پہلی سے تیسری جماعت کی نشریات دو سے تین بجے دوبارہ نشر ہونگی ،جبکہ چوتھی سے پانچویں جماعت کی نشریات تین سے چار بجے تک دوبارہ نشر ہوں گی۔

لاہور میں ایف ایم 94 پر بچے نشریات سن سکیں گے جبکہ فیصل آباد ،پشاور،سیالکوٹ ایف ایم 101 پر نشریات سنیں گے۔بچے لیکچرز کو آن لائن لنک کے ذریعے بھی دیکھ سکیں گے۔لیکچرز کو متعلقہ ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکے گا۔:




1 comment:

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com