اساتذہ پنجاب کے لیے خوشخبری
ساتواں ای ٹرانسفر کا فیز شروع
چھ (6) نومبر سے گیارہ (11) نومبر تک درخواستیں آن لائن جمع کروائی جا سکیں گی
ڈی پی آئی سیکنڈری کی طرف سے آج 3 نومبر کو نوٹیفیکیشن جاری
ٹرانسفر کا یہ ساتواں فیز خصوصی ٹرانسفرز پر مشتمل ہو گا جس میں طلاق یافتہ، بیوہ، شادی کی بنیاد پر، میوچل، معذور اور پروموشن حاصل کرنے والے لوگوں کی ایڈجسٹمنٹ کا آپشن دیا جائے گا۔
نوٹیفیکیشن
محترم سر ای ایس ٹی پی ایس ٹی کے انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر اوپن نہیں کیے جا رہے سر اسے ایسوسی ایشن کے ایجنڈے میں شامل فرمائیں
ReplyDeleteجزاک اللہ