ضلع گجرات کے مرکز ڈنگہ 1 میں پرائمری اور ایلیمینٹری ونگ کے سکولز کے درمیان سیرت النبی مقابلہ جات ہوئے۔
جس میں *گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول شاہ قلی مرکز ڈنگہ* کے طلباء نے تلاوت میں پہلی پوزیشن ، اردو تقریر میں پہلی پوزیشن، کوئز میں دوسری پوزیشن ، جبکہ نعت میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔۔۔۔۔۔
نمایاں کارکردگی پر گورنمنٹ ایلیمینٹری سکول شاہ قلی کے ہیڈ ٹیچر *سید تنویر حیدر* اور سکول کے تمام اساتذہ کرام کو پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات سلام پیش کرتی ہے۔۔۔۔۔۔
رپورٹ:
*چودھری خرم شہزاد*
No comments:
Post a Comment