قائد اکیڈمی کی طرف سے کوویڈ 19 کی وجہ سے ہونے والے ذہنی اثرات کے پیش نظر 2 دن کی ٹریننگ
جس میں مینٹل ہیلتھ اور سائکالوجی سپورٹ سے متعلقہ ٹریننگ دی جائے گی
پہلے فیز میں 50 لیڈ ٹرینرز کی ٹریننگ جروائی گئی جبکہ دوسرے فیز میں 500 ماسٹر ٹرینرز کی ٹریننگ کا سیشن مکمل کر لیا گیا۔
اب تیسرے فیز میں 15726 ای سی ای ہیڈز کی ٹریننگ کا مرحلہ شروع کیا جائیگا۔
اس میں 2 دن کے لیے 2 گھنٹے فی دن کا آن لائن سیشن ہو گا۔
لیٹر
No comments:
Post a Comment