محکمہ قانون نے چھوٹے کاروباروں پر ٹیکس ختم کر دیا اور اس کا آرڈینینس بھی جاری کر دیا
آئس کریم، پلمبر، ویلڈنگ کے کاروبار پر ٹیکس ختم
قصاب، سبزی فروش، دھوبی اور آٹا چکیوں پر بھی ٹیکس ختم
کریانہ شاپس پر بھی ٹیکسز ختم
محکمہ بلدیات کا پروفیشن اور ووکیشن ٹیکس بھی ختم کر دی گیا۔
تمام چھوٹے کاروبار پر لائسنسنگ فیس بھی ختم کر دی گئی ۔
محکمہ
No comments:
Post a Comment