اوپن میرٹ ٹرانسفر کے علاوہ، باقی تمام اقسام کی ٹرانسفرز کا عمل دس 10 نو مبر سے شروع ہونے کی توقع ہے۔
پنجاب بھر کے اساتذہ کا بار بار پوچھا جانے والا سوال جو کہ کئی اساتذہ کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ جلد حل ہونیوالا ہے۔
روزانہ بہت سے اساتذہ پوچھتے ہیں کہ کب ٹرانسفر اوپن ہونے جا رہے ہیں تو جیسا کہ وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس صاحب نے کہا تھا سینسز 2020 کے بعد ان شاء اللہ اساتذہ کو ایک بار ٹرانسفر کا موقع دیا جائیگا ۔ تو ان شاء اللہ یہ دور آنے والا ہے۔
لیکن یہ واضح رہے کہ ٹرانسفر اوپن تو ہونگے لیکن اوپن میرٹ پر نہیں بلکہ مخصوص کیٹیگریز پر جیسا کہ ویڈ لاک، بیوہ اور مطلقہ وغیرہ کے لیے ۔
نوٹ
دوستو، اگر آپ کو ہماری ویب سائیٹ اچھی لگے تو حوصلہ افزائی کے لیے لائیک اور کمنٹ ضرور کریں اور روزانہ ہمیں وزٹ کریں۔ بہت شکریہ
سر انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسفر اوپن میرٹ پر کیوں نہیں ہو رہے
ReplyDeleteMutual transfer b open ho gy k nai??
ReplyDeleteMutual transfer b open ho gy k nai??
ReplyDeleteMutual transfer b open ho gy k nai??
ReplyDelete