آج مورخہ 16 نومبر 2020 کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب اور صوبائی وزراء تعلیم کرونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر 11 بجے اجلاس کریں گے۔
اجلاس میں کئی اہم نقاط کو زیر بحث لایا جائے گا۔ جس میں سے چند ایک یہاں نیچے بیان کیے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ کل اپنے ایک ٹویٹ میں ڈاکٹر مراد راس وزیر تعلیم نے اپنی رائے میں پہلے ہی سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پیش کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام سکولز بند نہیں کرنے چاہئیں۔
لیکن حکومتی نمائندے پوری طرح ملکی صورت حال کو دیکھ کے انشاء اللہ ملکی سالمیت کے حق میں جو بھی فیصلہ کریں ۔ ہمیں اپنے ملک کی سالمیت اور اس وباء سے چھٹکارے کے لیے دعا کرنی ہے۔
اللہ ہمیں ایسی تمام آزمائشوں دے نجات عطا فرمائے اور ہمارے بچے کھلتے کھلکھلاتے سکولز میں پڑھیں۔
اہم نکات جن پر بات چیت متوقع ہے۔ مندرجہ ذیل ہیں
No comments:
Post a Comment