Total Pageviews

Saturday, November 7, 2020

وزیراعظم عمران خان کا حافظ آباد میں تقریب سے خطاب:اہم معاملات اور اعلانات




‏"آئندہ سال تک پنجاب کے ہر شہری کو ہیلتھ کارڈ ملے گا"

‏"پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کا کام شروع ہوچکا ہے"

وزیراعظم عمران خان کا حافظ آباد میں تقریب سے خطاب

‏وزیرِ اعظم نے سیاسی رہنماؤں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ہمیں احتیاط کی ضرورت ہے اور سیاسی و سماجی رہنما اس حوالے سے عوام میں آگاہی فراہم کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

‏... سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہے جس کا مطلب تعمیرات کی صنعت میں کام دوبارہ سے رفتار پکڑ رہا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے۔


‏وزیر اعظم عمران خان کی حافظ آباد میں سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات سے ملاقات۔

معاونِ خصوصی ندیم افضل چن، وزیرِ اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور ترجمان پنجاب گورنمنٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان بھی ملاقات میں شریک۔

Prime Minister Imran Khan PTI performed groundbreaking of University of Hafizabad and DHQ Hospital Hafizabad earlier today.






No comments:

Post a Comment

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com