پنجاب میں 2 ہزار سے زائد سمارٹ لاک ڈاؤن کئے گئے ہیں۔ لاہور میں 625 سے زائد سمارٹ لاک ڈاؤن کئے گئے۔ایکسپوسنٹر میں 300 آکسیجن بیڈ پر مشتمل فیلڈ ہسپتال کو پھر فعال کر دیا گیا ہے۔پنجاب میں 14 سو وینٹی لیٹرز موجود ہیں جن میں 6 سو کے قریب کورونا کے مریضوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں۔
پنجاب میں 20 لاکھ 60ہزار کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ جبکہ گزشتہ روز کورونا کے 13 ہزار سے زائدٹیسٹ کئے گئے۔لاہور میں کورونا مثبت آنے کی شرح 3 فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ہو چکی ہے جو بے حد تشویشناک ہے۔
"کوروناکی دوسری لہر میں اب تک پنجاب میں 19ہزار 941پازٹیو کیس آچکےہیں۔یہ تمام نئے کیسز گزشتہ 2 ماہ میں سامنےآئےہیں۔
لاہور میں مثبت کیسز 3٪سےبڑھ کر 10٪ پر چلےگئےہیں
گزشتہ24گھنٹوں میں540 پازٹیو کیس سامنےآئے جبکہ 22اموات ہوئیں"
وزیراعلی
No comments:
Post a Comment