آجمورخہ پانچ 5 نومبر 2020 کو ہونے والی آن لائن میٹنگ میں پاکستان کے تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم اور وفاقی وزیر تعلیم نے شرکت کی ۔ سکول بدستور کھلے رہیں گے۔ سکولز میں ایس او پیز کاخیال رکھیں
حالیہ ٹویٹ: وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس
تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ
peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس
ایڈمن
No comments:
Post a Comment