پندرہ ہزار اساتذہ کی تبادلوں کے لیے درخواستیں
سکول انفارمیشن سسٹم کے مطابق سب سے زیادہ درخواستیں ویڈ لاک کی بنیاد پر دی گئیں۔
ویڈ لاک کی بنیاد پر دی جانے والی درخواستوں کی تعداد آٹھ ہزار سات سو بیالیس 8742 ہے۔
میوچل ٹرانسفر کے لیے دی جانے والی درخواستیں 3247 ہیں
سینکڑوں اساتذہ سیٹیں نہ ہونے کی وجہ سے اپلائی نہ کر سکے۔
میوچل ٹرانسفر کے درخواست گزاروں کی مکمل تفصیلی فہرست کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
No comments:
Post a Comment