گیارہویں جماعت کے طالب علموں کے داخلہ شیڈول میں تبدیلی
بورڈ کی طرف سے دئیے گئے حالیہ شیڈول میں گیارہویں کلاس کے داخلہ کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے ۔
نئے شیڈول کے مطابق 25 ستمبر سے 17 نومبر تک بغیر لیٹ فیس کے امیدواران اپنا داخلہ جمع کروا سکیں گے۔۔۔۔
جبکہ 18 نومبر سے 02 دسمبر تک 500 فیس کے ساتھ امیدواران اپنا داخلہ بھیج سکیں گے۔
نوٹیفیکیشن
No comments:
Post a Comment