Total Pageviews

Tuesday, November 24, 2020

صوبہ بھر میں ریڈیو سکول کی نشریات کا آغاز

صوبہ بھر میں ریڈیو سکول کی نشریات کا آغاز


صوبہ بھر میں ریڈیو سکول کی نشریات کا آغاز کردیا گیا،پہلی سے پانچویں جماعت کے تعلیمی پروگرام روزانہ کی بنیادپر ریڈیو سٹیشن پر نشر کیے جائیں گے۔

نرسری سےتیسری جماعت کےبچوں کیلئےصبح دس سےگیارہ بجے نشریات پیش کی جائیں گی۔چوتھی اورپانچویں جماعت کیلئےصبح گیارہ سےبارہ بجےنشریات آن ائیرہونگی۔پہلی سے تیسری جماعت کی نشریات دو سے تین بجے دوبارہ نشر ہونگی ،جبکہ چوتھی سے پانچویں جماعت کی نشریات تین سے چار بجے تک دوبارہ نشر ہوں گی۔

لاہور میں ایف ایم 94 پر بچے نشریات سن سکیں گے جبکہ فیصل آباد ،پشاور،سیالکوٹ ایف ایم 101 پر نشریات سنیں گے۔بچے لیکچرز کو آن لائن لنک کے ذریعے بھی دیکھ سکیں گے۔لیکچرز کو متعلقہ ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ بھی کیا جاسکے گا۔:




Certification of AEOs at QAED Gujrat by Worthy CEO (DEA)

Certification of AEOs at QAED Gujrat by Worthy CEO (DEA) Gujrat Ch Muhammad Aurang zaib sb

Training of all 81 AEOs was conducted in 2 Batches w.e.f. 16 to 24 Nov 2020. 
Tehsil Gujrat AEO's participated in Batch 1,
Tehsil Kharian and Sarai Alamgir AEOs in Batch 2. 

Training was on Class room Observation tool (COT) and Inovative Teachers Support Package (ITSP)
It was on new CPD frame work. AEOs were trained on COT & ITSP and Teacher forum. Worthy CEO Education CV.Muhammad Aurangzeb, Principal GGHS Islamia JPJ Madam Rukhsana Qadeer, Education officer Syed Mubashir ul Hussan delivered Certificates among the participants. 
We hope, there will be revolution in Education deptt.




























Teachers and students will take interest in there subjects and digital Education ie vedios and other methods in teaching .



PU: Examination Postponed

Examination of Associate Degree in Arts/Science Part-I & II, BA/B.Sc. Part-I & II and MA/M.Sc Part-I (POSTPONED)





Sunday, November 22, 2020

ہفتہ_شان_رحمت_اللعالمینﷺ کے تحت ایوان اقبال میں مقابلہ حسن قرات، نعت خوانی و کوئز کے مقابلے جیتنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

‏‎#ہفتہ_شان_رحمت_اللعالمینﷺ کے تحت ایوان اقبال میں مقابلہ حسن قرات، نعت خوانی و کوئز کے مقابلے جیتنے والے طلبا و طالبات کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار تھے، جبکہ تقریب میں وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس بھی موجود تھے 






Friday, November 20, 2020

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی زیر صدارت قائد ہیڈکوارٹرز لاہور میں پنجاب کے تمام اضلاع کے سی ای اوز کا اجلاس منعقد



صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کی زیر صدارت قائد ہیڈکوارٹرز لاہور میں پنجاب کے تمام اضلاع کے سی ای اوز کا اجلاس منعقد

*        اجلاس کا بنیادی مقصد موجودہ صورتحال پر پنجاب بھر کے سی ای اوز سے بریفنگ لینا تھا 

*          سکولوں کی بندش کے حوالے حکومت کی جانب سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا اس پر ہر صورت عملدرآمد ہو گا : ڈاکٹر مراد راس

*        صورتحال کا مکمل اور تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے، ختمی فیصلہ بروز پیر منعقد ہونے والے اجلاس میں ہو گا: ڈاکٹر مراد راس 

*       طلبا و اساتذہ کی صحت اور زندگی سے اہم کچھ نہیں: ڈاکٹر مراد راس 

*         پیر کو منعقد ہونے والے اجلاس  کے تمام ممکنہ فیصلوں پر تفصیلی گفتگو کی ہے: ڈاکٹر مراد راس

*        سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی مکمل ٹیم ان مخصوص حالات میں آن گراونڈ موجود ہے: ڈاکٹر مراد راس



Thursday, November 19, 2020

In Divisional Level, District Gujrat won the following Positions in Competition.

Divisional Level Competitions :

District Gujrat won:

*Male Wing:*

Naat:
3rd position
Sheraz Ahmad
GES#2 Sarai Alamgir

Speech:
3rd position
Muhammad Mutahir
GES Noora Mandiala
Tehsil Gujrat

*Female wing*

Elementary Level


Naat:
3rd position
Hajra Fateh Ali
GGES chak Manju

Speech:
3rd position
Gul. e. Jannat
GGHS Matwan wala

Quiz:
2nd positin
Aroosa Faisal
GGES Durrani Model by
secondary level

Speech:
3rd Position
Zoya Akmal
GGHS Fateh Pur


Quiz:
2nd position
Raj Begum
GGHS Barwali

ویلڈن درانی ماڈل سکول گجرات

*ویلڈن درانی ماڈل سکول گجرات*


مورخہ 18 نومبر 2020 بروز جمعرات *ڈپٹی کمشنر آف گجرات سیف انور جپہ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر (ایجوکیشن) جناب چودھری محمد اورنگزیب صاحب اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چودھری محمد پرویز صاحب ، فوکل پرسن میڈم رخسانہ قدیر صاحبہ، ڈپٹی ڈی ای او میڈم ثمرین، ڈپٹی ڈی ای او کھاریاں میڈم عطیہ ملک صاحبہ* نے *گورنمنٹ گرلز ایلیمینٹری, درانی ماڈل سکول گجرات* میں ہونے والی خصوصی تقریب میں شمولیت کی۔

تقریب میں مقابلہ قرآت ، مقابلہ حسن نعت، اردو تقریر اور انگریزی تقریر کا انعقاد ہوا ۔۔۔


جناب ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ صاحب نے سکول ہیڈ اور اساتذہ کی کاوشوں کو انتہائی سراہا، اور گجرات کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو اتنا اچھا پروگرام منعقد کرنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔



















رپورٹ:
*چودھری خرم شہزاد*
ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری
*{پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ،ضلع گجرات}*

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com