ضلع گوجرانوالہ میں پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے حوالے سے پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن اور پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مشترکہ میٹنگ ۔
میٹنگ میں گوجرانوالہ ڈویژن کے پروفیسرز اور لیکچررز کے مختلف برز اور عہدیداران شامل ہوئے۔
جبکہ پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے مرکزی صدر چودھری محمد صفدر صاحب کی قیادت میں محمد عامر بوٹا (مرکزی سینئیر نائب صدر)، چودھری خرم شہزاد (ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات)، چودھری علی ثقلین ڈسٹرکٹ (صدر کمپیوٹر ٹیچر ایسوسی ایشن گجرات و تحصیل جنرل سیکرٹری ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن تحصیل گجرات) نے شرکت کی۔
ان شاء اللہ ، 12 ستمبر کو گوجرانوالہ میں مل کے احتجاج کیا جائے گا ۔ دونوں تنظیموں کا ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت لائحہ عمل طے پا گیا۔
Weldone
ReplyDelete