چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلبا کے لئے سکول کھلنے کے موقع پر وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کے لاہور کے مختلف علاقوں میں سکولوں کے ہنگامی دورے
ویڈیو کے مناظر میں وزیر تعلیم کے اچانک دورے کی جھلکیاں
نیچے کلک کریں
حفاظتی انتظامات اور ایس او پیز پر پوری طرح سے عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا ۔
"ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول کھولنا وقت کی ضرورت ہے لیکن احتیاطی تدابیر کو کسی صورت نظرانداز نہیں کرنے دیں گے"۔
ڈاکٹر مراد راس
No comments:
Post a Comment