بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، گوجرانوالہ کی پریس ریلیز 30/2020 کے مطابق امیدواران کے رزلٹ کارڈذ متعلقہ ادارہ جات کو ترسیل کیے جا رہے ہیں۔ جن کو امیدواران تک پہنچانا ادارہ سربراہان کی ذمہ داری ہو گی۔
جبکہ پرائیویٹ امیدواران کے رزلٹ کارڈز ان کے داخلہ فارم پر دئیے گئے گھریلو پتہ پر بذریعہ ڈاک ارسال کیے جا رہے ہیں۔
جن پہ اعتراضات تھے ان رزلٹ کارڈز کو روک لیا گیا ہے۔
پریس ریلیز 30/2020
No comments:
Post a Comment