مرکزی صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن چودھری محمد صفدر صاحب کی زیرِ صدارت گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول واہنڈو تحصیل کامونکی ضلع گوجرانوالہ میں 12ستمبر2020 کے ڈویژن گوجرانوالہ کے احتجاج کے حوالے سے پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے میٹنگ جاری۔ میٹنگ میں صوبائی مرکزی صدر چودھری محمد صفدر، صوبائی سینئیر نائب صدر و ضلعی صدر محمد عامر بوٹا، صوبائی جنرل سیکریٹری محمد افضل مغل، ڈویژنل صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ڈویژن گوجرانوالہ چوہدری عثمان گوندل، ضلعی جنرل سیکریٹری گجرات چودھری خرم شہزاد، تحصیل جنرل سیکریٹری پنجاب کمپیوٹرز ایسوسی ایشن چودھری علی ثقلین ضلعی صدر گجرات شامل۔
Total Pageviews
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
About Me
- CHKHURAM
- I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others
MESSAGE BY ADMIN
تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ
peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس
ایڈمن
No comments:
Post a Comment