گورنمنٹ آف پنجاب کا ایک احسن قدم۔
طلباء کی سہولت کے لیے تعلیم دوست پالیسی۔
طلباء اب گھر بیٹھے آن لائن داخلے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
ابھی مکمل نیوز ویڈیو کی شکل میں دیکھیے
آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم کے تحت پنجاب کے 700 سے زائد سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ کیلئے آن لائن داخلے شروع!
طلباء گھر بیٹھے https://ocas.punjab.gov.pk/ پر آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment