موٹر وے آسامیوں بارے وضاحت
آج کل ایک خبر گردش میں ہے کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس میں جابز آئی ہوئی ہیں اور تمام دوست اس کی تلاش میں ہیں تو اس بارے میں یہ بلاگ لکھ رہا ہوں تا کہ دوستوں کی رہنمائی ہو سکے۔
مندرجہ بالا لیٹر کے تحت ، موٹر وے پولیس میں جابز کی خبر نے گردش کی۔
جبکہ یہ لیٹر وضاحت کرتا ہے کہ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس میں یہ تمام پوسٹس تخلیق کی جائیں ۔ اور یہ لیٙخٹر فنانس ڈیپارٹمنٹ کا ہے تا کہ ان سیٹس کے لیے بجٹ ایلوکیٹ کرنا فنانس ڈیپارٹمنٹ کا ہے۔ ان پوسٹس کی تخلیق کے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد انکو فیڈرل پبلک سروس کمیشن باقاعدہ ایڈورٹائزکرے گا اور تب اس پہ بھرتی ہو سکے گی لیکن ابھی یہ پوسٹس بھرتی کے لیے نہیں ہیں۔
نوٹ
اگر آپ کو ہماری پوسٹس اور بلاگ اچھا لگے تو براہ مہربانی خود بھی وزٹ کریں اور دوستوں کو بھی مشورہ دیں۔ اور اوپر دئیے گئے دائیں کونے پر موجود نیلے "فالو" کے بٹن پہ کلک کر کے ہمیں فالو کریں۔
No comments:
Post a Comment