PPSC: Warning For Online Applicants
ایسے تمام درخواست دہندہ جنہوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو فارم فل کرتے ہوئے کوئی کسی قسم کی غلط انفارمیشن دی تو پنجاب پبلک سروس کمیشن نہ صرف اس درخواست دہندہ کی درخواست مسترد کرے گا بلکہ اس کے خلاف کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
No comments:
Post a Comment