اقوام متحدہ کی اسمبلی سےصدر اردگان کا خطاب
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےاپنے خطاب میں ایک مرتبہ پھر اہلِ کشمیر کے حقوق کیلئےآواز بلند کرنےپر میں صدر اردگان کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ ترکی کی غیر متزلزل حمایت حقِ خودارادیت کی جائز و منصفانہ جدوجہد میں مصروف کشمیریوں کیلئےہمت و حوصلے کا ایک ذریعہ ہے۔
No comments:
Post a Comment