یونیورسٹی آف گجرات ایک پبلک سیکٹر یونیورسٹی ہے جس کا قیام پنجاب اسمبلی کے 2004 ایکٹ IX کے تحت عمل میں آیا جس کی حدود پورا پنجاب ہے۔
صوبہ پنجاب کی حدود میں واقع پبلک سیکٹر اور پرائیویٹ کالجز جو یونیورسٹی آف گجرات کے ساتھ الحاق کروانا چاہتے ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ کالجز کے الحاق کے لئے درخواستییں بمعہ مطلوبہ دستاویزات بینک ڈرافٹ مالیتی 10000/- روپے (پروسیسنگ فیس نا قابل واپسی) 30 ستمبر 2020 تک جمع کروا سکتے ہیں ۔
یونیورسٹی آف گجرات سے الحاق شدہ تعلیمی ادارے مندرجہ ذیل کے لئے درخواست 30 ستمبر 2020 تک جمع کروا سکتے ہیں۔
نئے مضامین میں الحاق ، الحاق کی مدت میں توسیع ، نشستوں کی تعداد میں اضافہ
درخواست فارم شعبہ الحاق کمرہ نمبر 105 (ایڈمن بلاک) سے بعوض 1000 یا 1200 روپے کا ڈرافٹ بھیج کر منگوائے جا سکتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment