حکومت پنجاب نے پنجاب کی عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے لئے پنجاب آب پاک اتھارٹی (PAPA) پنجاب پنجاب پاک اتھارٹی ایکٹ 2019 کے تحت قائم کیا ہے۔ پنجاب آب پاک اتھارٹی خالی عہدوں کے لیے مطلوبہ مہارت کے حامل ماہر پیشہ ور افراد کی تلاش میں ہے۔
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اگست 2020 ہے۔ تمام پوسٹس کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہونگی۔ آسامیوں کی تفصیل ویب سائیٹwww.aab-e-pak.con پر بھی موجود ہے۔
ان ملازمتوں کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے۔
- Chief Executive Officer:01
- Chief Engineer/ DG D&M:01
- Chief Engineer/ DG Project:01
- DG Admn & Enforcement:01
- Director Project & Quality Control:01
- Director Procurement & Contracts:01
- Director Planning:01
- Director Finance:01
- Dy Manager Social Mobilization:01
- Dy Manager GIS:01
- Dy Manager Water Quality:01
- Dy. Manager IT:01
- Communication Specialist:01
- Dy Manager Project and Met Control:01
- Dy. Manager Procurement:01
- Dy. Manager Policy & Planning:01
- Dy. Manager Accounts & Finance:01
- Dy. Manager Admin & HR:01
- Dy. Manager Legal:01
- Asst.Manager Project and Met Control:01
- Asst. Manager Procurement:01
- Asst. Manager Contract:01
- Asst. Manager Policy & Planning:01
- Asst. Manager Accounts & Finance:01
- Asst. Manager ERP:01
- Asst. Manager WEB:01
- Asst. Manager Network:01
- GIS Developer:01
- Coordination Officer:01
- Personal Staff Officer:02
- Personal Secretary/Assistatn:07
- Stenographer/Junior Clerk:13
- AutoCad Operator:02
- Telephone Operator:02
- Driver:06
- Dak Runner:02
- Office Boy:06
- Security Gurad:05
- Sweeper:02
- Gardner:02
Total Posts:78
اپلائی کرنے کا طریقہ:دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو پنجاب جاب پورٹل ویب سائٹ لنک www.jobs.punjab.gov.pk کے توسط سے پوسٹ نمبر 1 سے 31 تک مذکورہ پوزیشنوں کے لئے درخواست دینا چاہئے۔جبکہ پوسٹ نمبر 32 سے 40 تک کی پوزیشنوں کے لئے درخواست دہندگان اپنے CNIC ، تعلیمی / تجربہ سرٹیفکیٹ (جہاں متعلقہ ہوں) اور 03 پاسپورٹ سائز کی تصاویر کی تصدیق شدہ نقول کے ساتھ میل / کورئیر کے ذریعے نیچے دیئے گئے پتے پر ہارڈ کاپی میں درخواست جمع کروائیں۔
ایڈریس:پنجاب آب پاک اتھارٹی ، واسا ہیڈ آفس ، گلبرگ ٹو ، بی بلاک ، ظہور الہی روڈ لاہورPh. 042-99263142-3نوٹ: ان آسامیوں کا اشتہار جنگ اخبار میں بتاریخ 30 جولائی 2020 کو چھپ چکا ہے۔ آپ وہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔پنجاب آب پاک ایکٹ 2019 اس لنک سے ڈائون لوڈ کیا سکتا ہے۔https://aab-e-pak.com/wp-content/uploads/2020/06/The-Punjab-Aab-e-Pak-Authority-Act-2019_.pdfاشتہار:
No comments:
Post a Comment