پنجاب کے 4 شہروں کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ:
•سیالکوٹ: کلاں لدھڑ اور ٹاون غازی پور۔
•واہ کینٹ: وارڈ 3، وارڈ 8 اور یو سی سرائے کالا۔
•گجرات: محلہ کالو پورہ، چاہ ترنگ اور گاوں مدینہ سیداں۔
•گوجرانوالہ:نندی پور، اروپ ٹاون اور قلعہ دیدار سنگھ میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذسمارٹ لاک ڈاؤن ایریا میں بنیادی اشیاء ضروریہ بدستور میسر رہیں گی۔
سمارٹ لاک ڈاؤن کا مقصد زیادہ کیسز والے علاقوں سے لوگوں کی آمدورفت کو محدود کرنا ہے۔این سی او سی کی مشاورت سے حکومت پنجاب کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے بہترین لائحہ عمل اپنا رہی ہے
No comments:
Post a Comment