علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹرخزاں میں داخلے جاری
میٹرک (جنرل)، میٹرک (درس نظامی)، ایف اے (جنرل)، آئی کام، ایف اے (درس نظامی
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے
بیرون ملک مقیم پاکستانی درخواست فارم علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائیٹ
سے حاصل کر سکتے ہیں ۔ https://www.aiou.edu.pk/
EMAIL: overseas@aiou.edu.pk Phone No: +92-51-9057165/+92-519250175
پراسپیکٹس اور داخلہ فارم
ان پروگرامز کے پراسپیکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائیٹ http://www.online.aiou.edu.pk/ پر موجود ہیں۔ امیدوار مجوزہ طریقہ کار کے مطابق آن لائن داخلہ فارم آن لائن مکمل کرکے ارسال کر سکتے ہیں۔
پراسپیکٹس کی قیمت 100 روپے ہے ۔ پراسپیکٹس ، داخلہ فارم سیل پوائنٹس سے
صبح 08:00 سے شام 06:00 بجے تک حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔
رابطہ برائے شعبہ داخلہ
ای میل : adms@aiou.edu.pk Help Line: (051) 111 112 468
No comments:
Post a Comment