پرائیوٹ یونیورسٹیز کے سب کیمپس میں یونیورسٹیز ایکٹ کے مطابق ایجوکیشن کے معیاراور سہولتوں کی فراہمی کے معاملات کو چیک کر نے کیلئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد علی کی سربراہی میں 6رکنی کمیٹی قائم کردی ہے کمیٹی 60دنوں میں انکوائری مکمل کریگی
میرٹ و شفافیت کو یقینی بنایا جائیگا
https://twitter.com/ChMSarwar/status/1285575172305702912?s=19
میرٹ و شفافیت کو یقینی بنایا جائیگا
https://twitter.com/ChMSarwar/status/1285575172305702912?s=19
No comments:
Post a Comment