فیڈرل گورنمنٹ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن مورخہ 23 جولائی 2020 کےمطابق کسی بھی سرکاری ملازم کی طرف سے پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا پر کسی بھی قسم کی بیان بازی پر پابندی عائد کر دی گئی
نوٹیفیکیشن کے مطابق، فیڈرل گورنمنٹ کے تمام سرکاری ملازم کسی بھی قسم کی پرنٹ یا الیکٹرانک بیان سے گریز کریں گے ورنہ کے رولز 1964 کے مطابق انکو جوابدہ ہونا پڑے گا
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کرتے رہیے۔
No comments:
Post a Comment