Total Pageviews

Saturday, July 25, 2020

اساتذہ پنجاب کے لیے گھر بنانے کی مکمل پالیسی لائی جائے

تمام اساتذہ پنجاب حکومت پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اساتذہ کرام کے لیے خصوصی ہائوسنگ سوسائیٹیز بنائی جائیں جو ہر ضلع میں بنیں اور ہر ٹیچر کو گھر جیسی سہولت ملے۔ اس ضمن میں تنخواہوں میں دیا جانے والا ہائوس رینٹ کاٹ لیا جائے ۔ گھر کا سکون مل جانے سے اساتذہ کرام کی ساری زندگی صرف کر کے گھر بنانے کا معاملہ نمٹ جائے گا اور اساتذہ زیادہ بہتر کارکردگی دکھا سکیں گے۔ 
بے شک گھر ہر انسان کا خواب ہوتا ہے اور یہ خواب پورا ہو جانے پر اساتذہ  پر سکون اور خوشی سے زندگی گزاریں گے۔

اساتذہ تحریر پڑھ کے کمنٹس ضرور کریں تا کہ آپ کی رائے سامنےآئے۔

شکریہ   

25 comments:

  1. 100% sachi bat ha PST teachers tu pori job me mushkl sy bna patye Han
    100% aggred

    ReplyDelete
  2. Absolutely right.....sirf pst hi nahi..har teacher k liyeee gher bannana next to impossible huta ha...

    ReplyDelete
  3. اساتذہ کے دلوں کی آواز

    ReplyDelete
  4. اساتذہ کے دلوں کی آواز

    ReplyDelete
  5. Agreed because it is requairment of every teacher

    ReplyDelete
    Replies
    1. No.doubt. it will be the best community of educationist also

      Delete
  6. السلام علیکم بالکل ٹھیک ہے

    ReplyDelete
  7. Agreed... At least housing society e mutaraf krwa di jaen...

    ReplyDelete
    Replies
    1. Bilqul. Jahan teachers community develop ho skky r society ki behtreen educated logon ki community

      Delete
  8. Agree bilkul aisy he hona chaheye

    ReplyDelete

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com