لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر
کو نا معلوم ملزمان کی طرف سے فائرنگ کر کے
قتل کر دیا گیا
ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کا کہنا ہے ملتان روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسر احمد علی چٹھہ کو قتل کیا گیا ہے۔
یہ واقعہ تب پیش آیا جبکہ وہ اپنے فارم ہائوس پر قربانی کے جانوروں کو دیکھنے جا رہے تھے۔۔۔
ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment