نوٹیفکیشن کے مطابق ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم بہار سمسٹر 2020
(دوسرا مرحلہ) کے لئے بی اے ، بی ایڈ ، بی ایس ، بی اے ، پی جی ڈی ، اے ڈی سی ، ایم اے ، ایم ایڈ اور ایم ایس سی پروگراموں کے جاری طلباء کے لئے واحد فیس کے ساتھ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ طلباء ٣٠ جون ٢٠٢٠ تک اپنی فیس جمع کروا سکتے ہیں۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اے بی ایل، ایم سی بی، یو بی ایل اور فرسٹ ویمن بنک لیمیٹڈ کی انتظامیہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی تمام فیس کولیکشن برانچز کو فیس کی توسیع کے حوالے سے مطلع کر دیں کہ وہ تمام طلباء سے اوپر بتائی گئی تاریخ تک فیس نارمل وصول کریں تا کہ طلباء کو پریشانی نہ ہو۔۔
طلباء کے لیے ایک اچھا موقع ہے کہ وہ اپنی فیس جلد سے جلد جمع کروا کے
فائدہ اٹھائیں۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment