لاک ڈاؤن میں کھلے رہنے والے کاروباروں کی فہرست:
•تمام طبی مراکز، فارمیسیز، میڈیکل سٹورز، ٹائرپنکچر شاپس، آٹا چکیاں، پوسٹل/ کورئیر سروسز کھلے رہیں گے۔
•ڈرائیور ہاسٹلز، پٹرول پمپ، آئل ڈپو 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔
•ریسٹورانٹس پر صرف ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہو گی۔
•بین الاضلاع اور شہروں کے اندر پبلک ٹراسپورٹ 24 گھنٹے میسر رہے گی۔
•کریانہ سٹور، بینک، کرنسی ایکسچیج، ٹیلی کام فرنچائز، ڈرائی کلنیر، درذی وغیرہ بھی کھلے رہیں گے۔
•آٹو ورکشاپس، تعمیراتی کام سے منسلک بلڈنگ میٹیریل، شیشہ، ایلومینیم وغیرہ کی دوکانیں بھی کھلی رہ سکیں گی۔
•تمام کاروبار مقرر کیے گئے اوقات کار کے مطابق ہی کام کرسکیں گے۔
•لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کا اطلاق عیدالاضحٰی کے بعد 05 اگست تک رہے گا۔
•مزید معلومات اور راہنمائی کے لیے کورونا وائرس ہیلپ لائن 1033 پر رابطہ کریں۔
No comments:
Post a Comment