ایسے تمام ایجوکیٹرز جو کہ 2015/2016 میں بھرتی ہوئے۔ اور انہوں نے ابھی تک بی ایڈ کسی وجہ سے مکمل نہیں کیا انکا ڈیٹا سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےمانگ لیا۔
تمام ایسے ایجوکیٹرز اس وجہ سے پریشان ہیں لیکن تمام اساتذہ تنظیمیں اساتذہ کرام کے ساتھ کھڑی ہیں اور انشاء اللہ اپنا اپنا کردار ادا کریں گی اور پوری کوشش کریں گی کہ ان کے بی ایڈ کی تکمیل کے لیے سکول ایجوکیشن سے مزید وقت لیا جائے ۔
تمام تنظیمیں جنہوں نے ایسے ایجوکیٹرز کے لیے آواز اٹھائی ان سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔
ویلکم سر
ReplyDelete