Total Pageviews

Saturday, October 31, 2020

فیڈرل بورڈ آف ریونیونے تمام ٹیکس گزاروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر 2020 سے پہلے جمع کرا لیں ۔ مزید واضح کیا ہے کہ گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

‏فیڈرل بورڈ آف ریونیونے تمام ٹیکس گزاروں کو یاددہانی کرائی ہے کہ وہ اپنے سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے 8 دسمبر 2020 سے پہلے جمع کرا لیں ۔ مزید واضح کیا ہے کہ گوشوارے داخل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔

‏انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں آسانی کے لئے ایف بی آر نے ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے کئی اقدامات اٹھائے ہیں۔

‏ٹیکس سال 2020 کے لئے نیا آسان ریٹرن فارم متعارف کرایا گیا ہے۔ ٹیکس گزار نئے وزرڈ بیسڈ آسان ویب انٹرفیس کے ذریعے راہ نمائی کے ساتھ سالانہ گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں۔ ٹیکس آسان ایپ  پر سمارٹ فون  کے ذریعے بھی گوشوارے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

‏ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ایسے تمام افراد کی نشاندہی کی جا چکی ہے جو کہ قابل ٹیکس آمدنی ہونے کے باوجود گوشوارے جمع نہیں کرا رہے اور ایسے افراد جن کے اخراجات قابل ٹیکس آمدنی سے زائد ہے مگر انہوں نے سالانہ گوشواروں میں اپنی آمدن قابل ٹیکس آمدنی سے کم ظاہر کی ہے۔

‏ایف بی آر کے ڈیٹابیس میں ایسے تمام افراد کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات موجود ہیں۔ ایف بی آر ایسے تمام افراد کو آخری موقع فراہم کر رہا ہے کہ وہ اپنے ٹیکس گوشوارے اپنے صحیح اخراجات اور آمدن کے حساب سے جمع کرائیں بصورت دیگر ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ۔

‏ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی راہ نمائی کے لئے ویڈیو ٹیو ٹوریلز ایف بی آر کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ کسی بھی دشواری پیش آنے پر ایف بی آر کی ہیلپ لائن 111772772 یا ویب سائٹ www.fbr.gov.pk‎ سے مدد لی جا سکتی ہے.

Govt girls high school haram gate closed from Monday till further orders due to detection of covid-19 in a school teacher..

Govt girls high school haram gate closed from Monday till further orders due to detection of covid-19 in a school teacher..


Friday, October 30, 2020

Federal Public Service Commission FPSC has announced various job opportunities of different categories in different departments Consolidated Advertisement No. 9/2020. Intending candidates may apply ONLINE up to 16th November, 2020.

Federal Public Service Commission FPSC has announced various job opportunities of different categories in different departments Consolidated Advertisement No. 9/2020. Intending candidates may apply ONLINE up to 16th November, 2020.


POSTS:

  1. Baker: 01 Post
  2. Assistant Manager Food Services:01 Post
  3. Radiology Pharmacist:01 Post
  4. Computer Officer:01 Post
  5. Laboratory Technologist:01 Post
  6. Demonstrator:18 Posts
  7. Social Welfare Officer:01 Post
  8. Supervisor Medical Store:01 Post
  9. Supervisor/Accountant:01 Post
  10. Cardiac Perfuisionist:10 Posts
  11. Assistant Professor:02 Posts
  12. Medical Officer – Incharge Medical Stores:01 Post
  13. Lecturer:13 Posts
  14. Medical Records Officer:03 Posts
  15. Deputy Chief Cardiac Perfusionist:01 Post
  16. Assistant Librarian:02 Posts
  17. Supervisor Food Services:02 Posts
  18. Deputy Director:01 Post
  19. Charge Nurse:23 Posts
  20. Civilian Labour Officer:12 Posts
  21. Programmer:01 Post
  22. Meterologist:07 Posts
  23. Chief IT:01 Post

Total Jobs:105

How To Apply?

Procedure to apply:
(i) All applications must be submitted online through FPSC’s website www.fpsc.gov.pk.

(ii) Candidates may edit on-line applications only once within the closing date in order to rectify any error/ omission etc.
(iii) Information claimed in on-line application form will be treated as final.
(iv) Subsequent claims of experience, earlier not given in on-line form, are considered afterthought and an attempt to become eligible. Such subsequent claims shall not be accepted.
(v) Detailed General Instructions/ guidelines to apply online are available on the website.
(vi) No hard copy of online application is required from the applicants.
(vii) Those applicants who do not have access to internet facility, are allowed to submit their applications on or before the closing date, addressed to Secretary FPSC on plain paper giving detailed particulars in the light of prescribed conditions for the post applied for, intimating difficulties in submission of online applications.
Such applications will be accepted subject to approval of the Commission.

Application Fee FPSC Advertisement No 9/2020:


(i) The rate of fee for various posts is:-

  • BS-16 to 17 = Rs. 300/-
  • BS 18= Rs. 750/-
  • BS-19 = Rs. 1200/-
  • BS-20 and above= Rs. 1500/-
To Download Chalan Form:

Download Chalan Form:

To Download Advertisement:

AIOU extends date of admission for Autumn 2020 semester

AIOU extends date of admission for Autumn 2020 Semester:

Allama Iqbal Open University (AIOU) has extended the deadline for admission in Autumn 2020 semester till November 2, 2020 (Monday). 

MA Programs

  • Urdu
  • M.Com
  • TEFL
  • Arabic
  • History
  • Islamic Studies
  • Master in Library & Information Sciences (MLIS)

MSc Programs

  • Economics
  • Mass Communication
  • Pakistan Studies
  • Forestry Extension
  • Public Nutrition
  • Gender & Women Studies
  • Sociology
  • Administrative Sciences
  • Sustainable Environmental Design

Postgraduate Diplomas

  • Supply Chain Management
  • Gender & Women Studies
  • Entrepreneurship
  • HRM

BS Programs (4 Years)

  • International Design And Technology
  • Accounting & Finance
  • Pakistan Studies
  • Urdu
  • Arabic
  • Mass Communication
  • Gender & Women Studies
  • Master in Library & Information Sciences (MLIS)
  • Islamic Studies

BA(Renamed As Associate Degree)

  • BA/Associate Degree (General)
  • BA Dars-e-Nazami(Associate Degree Dars-e-Nazami)
  • BA Mass Communication
  • B.Com(Associate Degree In Commerce)
  • BLIS (Associate Degree In Library & Information Sciences) 

BBA Programs(4 Years)

  • Bachelor Of Business Administration

Teacher Training Programs(ADE, MA, M.Ed & B.Ed)

  • Associate Degree In Education (2 Years Programs)
  • MA Distance & Non Formal Education
  • MA Teacher Education
  • MA Special Education
  • M.Ed(1 Years Program)
  • B.Ed(1-1/2 Years)
  • B.Ed(2-1/2 Years)
  • B.Ed(4 Years Years)

How To Get Admission AIOU Autumn Admission 2020:

  • Buy a prospectus from Main Campus/Any Regional Office/Sale Point of AIOU.
  • Candidate can also fill the admission form ONLINE by Visiting AIOU Website Link:https://aiou.edu.pk/OnlineAdmissionForm.asp
  • Fill your form as per given instructions in the prospectus
  • Submit fee in the nearest bank. (MCB,ABL,UBL,FWB)
  • Admission fee will be accepted through Bank Challan. Bank Draft/Pay Order not accepted
  • Get receipt of the fee challan from the bank officer.
  • Attach Original University Copy of Fee Challan with admission form
  • Send your complete admission form through “Pakistan Post Office/UMS” 

Fresh Students Apply Online: Link https://online.aiou.edu.pk/Fresh/AdmissionForm.asp

Continue Students Can Download Online Form:http://enrollment.aiou.edu.pk/aut20/cuser/continue_form


Fee Structure Of 1st Semester Autumn 2020:

  • BA(General):2735
  • BA(Dars-E-Nizami):2735
  • BA (Mass Communication::2735
  • BA(Liberary Science & Information Group):2735
  • B.Com:2735

Fee Structure Of 1st Semester Autumn 2020(Including Prospectus Fee):

  • B.Ed All Programs : 19875
  • M.Ed All Programs :14075
  • PGD All Programs :15500
  • MSc Pakistan Studies :11985
  • MSc Economics :11985
  • MA History :11985
  • MSc/PGD( Gender & Women Study::9895
  • MA Education:14075
  • MA Islamic Studies:9895
  • MA Urdu: 9895
  • MA Special Education:14075
  • MA Arabic:9895
  • MLIS:11985
  • MSc Sociology:11985
  • MCom:15500
  • MSc Administrative Science:14825
  • E.Commerce Business Training Programs:4999

Attention Plz!

As per HEC Directives, all the MA/MSc or equivalent programs  will be closed for fresh admissions from 2020 onwards. In this connection, the Autumn 2020 semester is going to be the last offering for all such programs.

You can download prospectus from here:

https://www.aiou.edu.pk/admission/pg-pros.asp

Friday, October 23, 2020

Dr.Murad Rasa, Education Minister Punjab said about E-Transfers

Dr.Murad Raas, Education Minister Punjab said about E-Transfers:

ANNOUNCEMENT:
E - Transfers for Mutual, Wedlock, Administrative and Hardship to open after October 31st, 2020. Documented proof to School Education Department Punjab will be required for any of the above transfers to take place.



*Important/Urgent Update about HRMIS.*

*Important/Urgent Update about HRMIS.* 
A new Option " *Document Verification"*  has been added in HRMIS to update the status about the Files of Teachers.
-All the Heads will add the *Document Number* and *Total No. Of documents* in the file using this option.
All the supervisors are requested to view and approve/confirm those enteries.
-This task may be completed on urgent bases.




Regards,
Muhammad Nauman Tahir.
Focal person HRMIS

Date Sheet Exam SSC (Part-II) 10th Class (Supplementary), 2020

Date Sheet Exam SSC (Part-II) 10th Class (Supplementary), 2020



Officers/SS/SSS replaced as full time Administrators in the taken over Madaaris and Schools:

Officers/SS/SSS replaced as full time Administrators in the taken over Madaaris and Schools:



Thursday, October 22, 2020

Education Minister Punjab Dr.Murad Raas: Surprise Visits to Public and Private Schools.

Surprise Visits to Public and Private Schools.

SOPs issued by School Education Department Punjab are being followed.







Minister for School Education @DrMuradPTI paid surprise visits to various Public and Private Schools in Lahore to monitor the implementation of COVID-19 safety protocols, and compliance of Safe School Opening SOPs/Guidelines issued by SED.

To See The Video:Click Here

Wednesday, October 21, 2020

Punjab Public Service Commission(PPSC) has announced Sub Inspectors (BS-14) Service Quota And Open Merit Jobs On Regular Basis In Punjab Police Department.

Punjab Public Service Commission(PPSC) has announced Sub Inspectors (BS-14) Service Quota And Open Merit Jobs On Regular Basis In Punjab Police Department. 

All detail about these jobs is given below:
Advertisement# 29/2020
Last Date to Apply: 12-NOV-2020

POSTS:

  1. Lahore Region:19 Posts
  2. Shaikhupura Region:03 Posts
  3. Gujranwala Region:10 Posts
  4. Rawalpindi Region:12 Posts
  5. Sargodha Region:07 Posts
  6. Faisalabad Region:11 Posts
  7. Sahiwal Region:03 Posts
  8. Multan Region:09 Posts
  9. Bahawalpur Region:09 Posts
  10. DG Khan Region:02 Posts

Total Posts:85

REQUIREMENTS:

  1. Graduate from a recognized University,
  2. Three years’ service as Head Constable or Assistant Sub Inspector in the functional unit.


NOTE:

(1)Only the Head Constable and Assistant Sub Inspector recruited in District Police on Permanent Basis (Either Serving in Districts or in Borrowing Units / Organizations on transfer or Deputation) are eligible to apply against the post of their concerned Regions.

(2)Relaxation in Age and Qualification shall not be granted In any case.

(3)In case of employees of District Police working in other Units on Deputation or Borrowing Basis, they will be required to submit Deputation/Borrowing Orders at the time of Interview. The Service Certificate must be signed and stamped by the District Police Officer (DPO) / City Police Officer (CPO)/Capital City Police Officer (CCPO) of the concerned Region.

DETAILS & TO APPLY, CLICK THIS LINK


Friday, October 16, 2020

باوقار اور اہم دوست احباب سے خصوصی ملاقاتیں*

*باوقار اور اہم دوست احباب سے خصوصی ملاقاتیں*


پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کے وفد ، جا میں صدر PEA *محمد عامر بوٹا* ، جنرل سیکرٹری PEA *چودھری خرم شہزاد* اور جوائنٹ سیکرٹری PEA *سید علمدار حسین شاہ* , نے انتہائی اہم اور مدبر شخصیت *جناب ضیغم صاحب* سے خصوصی نشست کی۔ ضیغم صاحب نے موجودہ سنیارٹی سے متعلقہ اہم امور پر بات چیت کی۔ 
موجودہ سنیارٹی لسٹ اور پروموشن سے متعلقہ کئی اہم نکات پر بھی بات ہوئی۔

اس کے ساتھ ساتھ سی ای او آفس کی مقبول شخصیت جناب ایوب صاحب سے بھی ملاقات اور خصوصی بیٹھک ہوئی۔

*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات اپنے اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے پر عزم ہے اور انشاء اللہ ہر پلیٹ فارم پر کام کرتی رہے گی۔*








طالب دعا:
*چودھری خرم شہزاد*
ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری 
*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ، ضلع گجرات*

پندرہ اکتوبر کو سی ای او صاحب سے ملاقات

السلام علیکم!

*ڈئیر ٹیچرز*
آجمورخہ 15 اکتوبر 2020 کو چیف ایگزیکٹو آفس گجرات میں *چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گجرات "جناب چودھری محمد اورنگزیب صاحب"* سے پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن گجرات کے وفد کی ملاقات۔۔

وفد میں صدر PEA گجرات *محمد عامر بوٹا*، جنرل سیکرٹری PEA *چودھری خرم شہزاد* اور جوائنٹ سیکرٹری PEA *سید عملدار حسین شاہ* شامل تھے۔

سی ای او ایجوکیشن جناب *چودھری محمد اورنگزیب* جو کہ ضلع گجرات کی ایک انتہائی ہر دلعزیز شخصیت ہیں، ان سے موجودہ صورت حال، سنیارٹی اور پروموشن جیسے اہم امور پر بات چیت ہوئی۔

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن، اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے انشاء اللہ کوشاں رہے گی۔۔





طالب دعا:
*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات*

Tuesday, October 13, 2020

Usage & Problems of Anti-Dengue App

انتہائی قابل صد احترام اساتذہ گجرات
السلام علیکم


اگر آپ کو اینٹی ڈینگ ایپ کے استعمال کے حوالے سے کوئی ایشو ہے جیسا کہ کئی مسائل سامنے آ رہے ہیں۔

لاگ ان نہ ہو پانا
کسی دوسری ڈیوائس سے لاگ ان ہونے کا مسئلہ وغیرہ

تو آپ نیچے دئیے گئے فارم کو فل کر کے ہمیں بھیجیں۔ آپ کا مسئلہ ان شاء اللہ حل ہو گا

آپ نے کیا کرنا ہے؟
یہاں ایک ایم ایس ایکسل کی شیٹ ساتھدئیے گئے لنک میں موجود ہے اسے ڈاؤن لوڈ کریں ،فل اپ کریں اور 03363093600 پہ واٹس اپ کر دیں

آجمورخہ 13 اکتوبر 2020 کو پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کی پارلیمانی سیکرٹری لاء جناب پیر سید علی عباس شاہ صاحب کے ساتھ میٹنگ

پنجاب ایجوکیٹرزایسوسی ایشن پنجاب کےپےاینڈسروس پروٹیکشن پر2اکتوبر کو کامیاب احتجاج کے بعد پارلیمانی سیکرٹری لاءجناب پیر سید عباس علی شاہ صاحب کے ساتھ صوبائی صدرPEAپنجاب چوہدری محمد صفدر صاحب،سینئر نائب صدر محمد عامر بوٹا صاحب،انچارج سوشل میڈیا سیل چوہدری نثار احمد صاحب،فنانس سیکرٹری سجادالحق صاحب،میڈیا سیکرٹری میاں محمد آصف صاحب اورصدرملتان ڈویژن قیصر ندیم عظمت صاحب کی 8 کلب روڈ ان کے آفس ملاقات کی تصویری جھلکیاں

ان شاء اللہ پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن اپنے مشن کو آگے بڑھائے گی اور ہم جلد کامیاب ہوں گے۔






وراثت کی تقسیم کا قانونی طریقہ کار آسان اردو زبان میں ملاحظہ فرمائیں

Inheritance in Urdu.

وراثت کی تقسیم کا قانونی طریقہ کار آسان اردو زبان میں ملاحظہ فرمائیں۔ اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں۔

وراثت کی تقسیم کا مکمل اور جامع قانونی طریقہ کار:

(١): جائیداد حقداروں میں متوفی پر واجب الادا قرض دینے اور وصیت کو پورا کرنے کے بعد تقسیم ہوگی.

(٢): اگر صاحب جائیداد خود اپنی جائیداد تقسیم کرے تو اس پر واجب ہے کہ پہلے اگر کوئی قرض ہے تو اسے اتارے، جن لوگوں سے اس نے وعدے کیۓ ہیں ان وعدوں کو پورا کرے اور تقسیم کے وقت جو رشتےدار، یتیم اور مسکین حاضر ہوں ان کو بھی کچھ دے.

(٣): اگر صاحب جائیداد فوت ہوگیا اور اس نے کوئی وصیت نہیں کی اور نہ ہی جائیداد تقسیم کی تو متوفی پر واجب الادا قرض دینے کے بعد جائیداد صرف حقداروں میں ہی تقسیم ہوگی.

جائیداد کی تقسیم میں جائز حقدار:

(١): صاحب جائیداد مرد ہو یا عورت انکی جائیداد کی تقسیم میں جائیداد کے حق دار اولاد، والدین، بیوی، اور شوہر ہوتے ہیں.

(٢): اگر صاحب جائیداد کے والدین نہیں ہیں تو جائیداد اہل خانہ میں ہی تقسیم ہوگی. 

(٣): اگر صاحب جائیداد کلالہ ہو اور اسکے سگے بہن بھائی بھی نہ ہوں تو کچھ حصہ سوتیلے بہن بھائی کو جاۓ گا اور باقی نزدیکی رشتے داروں میں جو ضرورت مند ہوں نانا، نانی، دادا، دادی، خالہ، ماموں، پھوپھی، چچا، تایا یا انکی اولاد کو ملے 

(1): شوہر کی جائیداد میں بیوی یا بیویوں کا حصہ:

(١): شوہر کی جائیداد میں بیوی کا حصہ آٹھواں (1/8) یا چوتھائی (1/4) ہے.

(٢): اگر ایک سے زیادہ بیویاں ہونگی تو ان میں وہی حصہ تقسیم ہوجاۓ گا.

(٣): اگر شوہر کے اولاد ہے تو جائیداد کا آٹھواں (1/8) حصہ بیوی کا ہے، چھٹا (1/6) حصہ شوہر کے والدین کا ہے اور باقی بچوں کا ہے.

(٤): اگر شوہر کے اولاد میں فقط لڑکیاں ہی ہوں دو یا زائد تو جائیداد کا دو تہائی (2/3) حصہ لڑکیوں کا ہوگا، بیوی کیلئے آٹھواں (1/8) حصہ اور جائیداد کا چھٹا (1/6) حصہ شوہر کے والدین کیلئے ہے.

(٥): اگر شوہر کے اولاد میں صرف ایک لڑکی ہو تو جائیداد کا نصف (1/2) حصہ لڑکی کا ہے، بیوی کیلئے جائیداد کا آٹھواں (1/8) حصہ ہے اور شوہر کے والدین کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٦): اگر شوہر کے اولاد نہیں ہے تو بیوی کا حصہ چوتھائی (1/4) ہو گا اور باقی جائیداد شوہر کے والدین کی ہوگی.

(٧): اگر کوئی بیوی شوہر کی جائیداد کی تقسیم سے پہلے فوت ہوجاتی ہے تو اسکا حصہ نہیں نکلے گا.

(٨): اگر بیوہ نے شوہر کی جائیداد کی تقسیم سے پہلے دوسری شادی کرلی تو اسکو حصہ نہیں ملے گا.

(٩): اور اگر بیوہ نے حصہ لینے کے بعد شادی کی تو اس سے حصہ واپس نہیں لیا جاۓ گا. 

(2): بیوی کی جائیداد میں شوہر کا حصہ: 

(١): بیوی کی جائیداد میں شوہر کا حصہ نصف (1/2) یا چوتھائی (1/4) ہے. 

(٢): اگر بیوی کے اولاد نہیں ہے تو شوہر کیلئے جائیداد کا نصف (1/2) حصہ ہے اور نصف (1/2) حصہ بیوی کے ماں باپ کا ہے.

(٣): اگر بیوی کے اولاد ہے تو شوہر کیلئے جائیداد کا چوتھائی (1/4) حصہ ہے، اور چھٹا (1/6) حصہ بیوی کے ماں باپ کا ہے اور باقی بچوں کا ہے.

(٤): اگر بیوی کے اولاد میں فقط لڑکیاں ہی ہوں دو یا زائد تو جائیداد کا دو تہائی (2/3) حصہ لڑکیوں کا ہوگا، شوہر کیلئے چوتھائی (1/4) حصہ اور باقی جائیداد بیوی کے والدین کیلئے ہے.

(٥): اگر بیوی کے اولاد میں صرف ایک لڑکی ہو تو جائیداد کا نصف (1/2) حصہ لڑکی کا ہے، شوہر کیلئے جائیداد کا چوتھائی (1/4) حصہ ہے اور بیوی کے والدین کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٦): اگر شوہر، بیوی کے والدین کی طرف سے جائیداد ملنے سے پہلے فوت ہو جاۓ تو اس میں شوہر کا حصہ نہیں نکلے گا.

(٧): اگر بیوی اپنے والدین کی جائیداد تقسیم ہونے سے پہلے فوت ہوگئی اور اسکے بچے ہیں تو بیوی کا اپنے والدین کی طرف سے حصہ نکلے گا اور اس میں شوہر کا حصہ چوتھائی (1/4) ہوگا اور باقی بچوں کو ملے گا. 

(٨): اگر بیوی اپنے والدین کی جائیداد تقسیم ہونے سے پہلے فوت ہوگئی اور اسکے اولاد بھی نہیں ہے تو اسکے شوہر کو حصہ نہیں ملے

(3): باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ: 

(١): باپ کی جائیداد میں ایک لڑکے کیلئے دو لڑکیوں کے برابر حصہ ہے.

(٢): باپ کی جائیداد میں پہلے باپ کے والدین یعنی دادا، دادی کا چھٹا (1/6) حصہ، اور باپ کی بیوہ یعنی ماں کا آٹھواں (1/8) حصہ نکالنے کے بعد جائیداد اولاد میں تقسیم ہوگی.

(٣): اگر اولاد میں فقط لڑکیاں ہی ہوں، دو یا زائد تو جائیداد کا دو تہائی (2/3) حصہ لڑکیوں کا ہوگا، آٹھ واں (1/8) حصہ بیوہ ماں کا ہوگا اور چھٹا (1/6) حصہ باپ کے والدین کوملے گا.

(٤): اگر ایک ہی لڑکی ہو تو اس کیلئے جائیداد کا نصف (1/2) حصہ ہے، آٹھواں (1/8) حصہ بیوہ ماں کیلئے ہے اور چھٹا (1/6) حصہ باپ کے والدین کیلئے ہے. 

(٥): اگر باپ کے والدین یعنی دادا یا دادی جائیداد کی تقسیم کے وقت زندہ نہیں ہیں تو انکا حصہ نہیں نکالا جاۓ گا.

(٦): اگر کوئی بھائی باپ کی جائیداد کی تقسیم سے پہلے فوت ہوگیا اور اسکی بیوہ اور بچے ہیں تو بھائی کا حصہ مکمل طریقہ سے نکالا جاۓ گا.

(٧): اگر کوئی بہن باپ کی جائیداد کی تقسیم سے پہلے فوت ہوجاۓ اور اسکا شوہر اور بچے ہوں تو شوہر اور بچوں کو حصہ ملے گا. لیکن اگر بچے نہیں ہیں تو اسکے شوہر کو حصہ نہیں ملے گا.

(4): ماں کی جائیداد میں اولاد کا حصہ: 

(١): ماں کی جائیداد میں ایک لڑکے کیلئے دو لڑکیوں کے برابر حصہ ہے.

(٢): جائیداد ماں کے والدین یعنی نانا نانی اور باپ کا حصہ نکالنے کے بعد اولاد میں تقسیم ہوگی.

(٣): اور اگر اولاد میں فقط لڑکیاں ہی ہوں دو یا زائد تو جائیداد کا دو تہائی (2/3) حصہ لڑکیوں کا ہے، باپ کیلئے چوتھائی (1/4) حصہ اور باقی جائیداد ماں کے والدین کیلئے ہے.

(٤): اور اگر اولاد میں صرف ایک لڑکی ہو تو جائیداد کا نصف (1/2) حصہ لڑکی کا ہے، باپ کیلئے جائیداد کا چوتھائی (1/4) حصہ ہے اور ماں کے والدین کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٥): اگر ماں کے والدین تقسیم کے وقت زندہ نہیں ہیں تو انکا حصہ نہیں نکالا جاۓ گا.

(٦): اور اگر باپ بھی زندہ نہیں ہے تو باپ کا حصہ بھی نہیں نکالا جاۓ گا ماں کی پوری جائیداد اسکے بچوں میں تقسیم ہوگی.

(٧): اگر ماں کے پہلے شوہر سے کوئی اولاد ہے تو وہ بچے بھی ماں کی جائیداد میں برابر کے حصہ دار ہونگے.

(5): بیٹے کی جائیداد میں والدین کا حصہ:

(١): اگر بیٹے کے اولاد ہو تو والدین کیلئے جائیداد کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٢): اگر والدین میں صرف ماں ہو تو چھٹا (1/6) حصہ ماں کو ملے گا اور اگر صرف باپ ہو تو چھٹا (1/6) حصہ باپ کو ملے گا اور اگر دونوں ہوں تو چھٹا (1/6) حصہ دونوں میں برابر تقسیم ہو گا.

(٣): اگر بیٹے کے اولاد نہیں ہے لیکن بیوہ ہے اور بیوہ نے شوہر کی جائیداد کے تقسیم ہونے تک شادی نہیں کی تو اس کو جائیداد کا چوتھائی (1/4) حصہ ملے گا اور باقی جائیداد بیٹے کے والدین کی ہوگی.

(٤): اگر بیٹے کی اولاد میں فقط لڑکیاں ہی ہوں دو یا زائد تو جائیداد کا دو تہائی (2/3) حصہ لڑکیوں کا ہے، بیٹے کی بیوہ کیلئے آٹھواں (1/8) حصہ اور بیٹے کے والدین کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٥): اگر اولاد میں صرف ایک لڑکی ہو تو جائیداد کا نصف (1/2) حصہ لڑکی کا ہے، بیٹے کی بیوہ کیلئے آٹھواں (1/8) حصہ اور بیٹے کے والدین کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٦): اگر بیٹا رنڈوا ہے اور اسکے کوئی اولاد بھی نہیں ہے تو اسکی جائیداد کے وارث اسکے والدین ہونگے جس میں ماں کیلئے جائیداد کا ایک تہائی (1/3) حصہ ہے اور دو تہائی (2/3) حصہ باپ کا ہے اور اگر بیٹے کے بہن بھائی بھی ہوں تو اسکی ماں کیلئے چھٹا (1/6) حصہ ہے اور باقی باپ کا ہے.

(6): بیٹی کی جائیداد میں والدین کا حصہ:

(١): اگر بیٹی  کے اولاد ہے تو والدین کیلئے جائیداد کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٢): اگر والدین میں صرف ماں ہو تو چھٹا (1/6) حصہ ماں کو ملے گا اور اگر صرف باپ ہو تو چھٹا (1/6) حصہ باپ کو ملے گا اور اگر دونوں ہوں تو چھٹا (1/6) حصہ دونوں میں برابر تقسیم ہو گا.

(٣): اگر بیٹی کے اولاد نہیں ہے لیکن شوہر ہے تو شوہر کو جائیداد کا نصف (1/2) حصہ ملے گا اور نصف (1/2) جائیداد بیٹی کے والدین کی ہوگی.

(٤): اور اگر بیٹی کی اولاد میں فقط لڑکیاں ہی ہوں دو یا زائد تو جائیداد کا دو تہائی (2/3) حصہ لڑکیوں کا ہے، بیٹی کے شوہر کیلئے ایک چوتہائی (1/4) حصہ اور باقی والدین کا ہے. 

(٥): اور اگر اولاد میں صرف ایک لڑکی ہو تو جائیداد کا نصف (1/2) حصہ لڑکی کا ہے، بیٹی کے شوہر کیلئے چوتہائی (1/4) حصہ اور والدین کا چھٹا (1/6) حصہ ہے. 

(٦): اگر بیٹی بیوہ ہو اور اسکے اولاد بھی نہیں ہے تو جائیداد کے وارث اسکے والدین ہونگے جس میں ماں کیلئے جائیداد کا ایک تہائی (1/3) حصہ ہوگا اور اگر بیٹی کے بہن بھائی ہیں تو ماں کیلئے جائیداد کا چھٹا (1/6) حصہ ہوگا اور باقی باپ کو ملے گ

(7): کلالہ: 

کلالہ سے مراد ایسے مرد اور عورت جنکی جائیداد کا کوئی وارث نہ ہو یعنی جنکی نہ تو اولاد ہو اور نہ ہی والدین ہوں اور نہ ہی شوہر یا بیوی ہو.

(١): اگر صاحب میراث مرد یا عورت کلالہ ہوں، اسکے سگے بہن بھائی بھی نہ ہوں، اور اگر اسکا صرف ایک سوتیلہ بھائی ہو تو اس کیلئے جائیداد کا چھٹا (1/6) حصہ ہے، یا اگر صرف ایک سوتیلی بہن ہو تو اس کیلئے جائیداد کا چھٹا (1/6) حصہ ہے.

(٢): اگر بہن، بھائی تعداد میں زیادہ ہوں تو وہ سب جائیداد کے ایک تہائی (1/3) حصہ میں شریک ہونگے.

(٣): اور باقی جائیداد قریبی رشتے داروں میں اگر دادا، دادی یا نانا، نانی زندہ ہوں یا چچا، تایا، پھوپھی، خالہ، ماموں میں یا انکی اولادوں میں جو ضرورت مند ہوں ان میں ایسے تقسیم کی جاۓ جو کسی کیلئے ضرر رساں نہ ہو.

(8): اگر کلالہ کے سگے بہن بھائی ہوں:  

(١): اگر کلالہ مرد یا عورت ہلاک ہوجاۓ، اور اسکی ایک بہن ہو تو اسکی بہن کیلئے جائیداد کا نصف (1/2) حصہ ہے اور باقی قریبی رشتے داروں میں ضرورت مندوں کیلئے ہے. 

(٢): اگر اسکی دو بہنیں ہوں تو ان کیلئے جائیداد کا دو تہائی (2/3) حصہ ہے اور باقی قریبی رشتے داروں میں ضرورت مندوں کیلیے ہے.

(٣): اگر اسکا ایک بھائی ہو تو ساری جائیداد کا بھائی ہی وارث ہوگا.

(٤): اگر بھائی، بہن مرد اورعورتیں ہوں تو ساری جائیداد انہی میں تقسیم ہوگی مرد کیلئے دوگنا حصہ اسکا جوکہ عورت کیلئے ہے.

الله تمہارے لئے کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ تم گمراہ نہ ہوجاؤ اور الله ہر شے کا جاننے والا ہے.

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
 
اور ہر ترکہ کیلئے جو ماں باپ اور عزیز و اقارب چھوڑیں ہم نے وارث قرار دئیے ہیں اور جن سے تم نے عہد کر لئے ہیں ان کا حصہ ان کو دیدو بیشک الله ہر شے پر گواہ ہے. (4:33)

مردوں کیلئے اس میں جو ان کے والدین اور اقرباء چھوڑیں ایک حصہ ہے اور عورتوں کیلئے بھی اس میں جو ان کے والدین اور اقرباء چھوڑیں تھوڑا یا زیادہ مقرر کیا ہوا ایک حصہ ہے. (4:7)

اور جب رشتہ دار و یتیم اور مسکین تقسیم کے موقع پر حاضر ہوں تو انکو بھی اس میں سے کچھ دے دو اور ان سے نرمی کے ساتھ کلام کرو. (4:8)

الله تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں وصیت کرتا ہے کہ ایک لڑکے کیلئے دو لڑکیوں کے برابر حصہ ہے اور اگر فقط لڑکیاں ہی ہوں دو یا زائد تو ترکے کا دو تہائی (2/3) ان کا ہے اور اگر وہ ایک ہی لڑکی ہو تو اس کیلئے نصف (1/2) ہے اور والدین میں سے ہر ایک کیلئے اگر متوفی کی اولاد ہو تو ترکے کا چھٹا (1/6) حصہ ہے اور اگر متوفی کی کوئی اولاد نہ ہو تو اس کے والدین ہی اس کے وارث ہوں تو ماں کیلئے ترکہ کا ایک تہائی (1/3) حصہ ہے اور اگر متوفی کے بہن بھائی بھی ہوں تو اس کی ماں کیلئے چھٹا (1/6) حصہ ہے بعد تعمیل وصیت جو وہ کر گیا ہو یا بعد اداۓ قرض کے تم نہیں جانتے کہ تمہارے آباء یا تمہارے بیٹوں میں سے نفع رسانی میں کون تم سے قریب تر ہے یہ الله کی طرف سے فریضہ ہے بیشک الله جاننے والا صاحب حکمت ہے. (4:11)

اور جو ترکہ تمہاری بے اولاد بیویاں چھوڑیں تمہارے لئے اس کا نصف (1/2) حصہ ہے اور اگر ان کے اولاد ہو تو تمہارے لئے اس ترکہ کا جو وہ چھوڑیں چوتھائی (1/4) حصہ ہے اس وصیت کی تعمیل کے بعد جو وہ کر گئی ہوں یا قرض کی ادائیگی کے بعد اور اگر تمہارے اولاد نہ ہو تو جو ترکہ تم چھوڑو ان عورتوں کیلئے اس کا چوتھائی (1/4) حصہ ہے اور اگر تمہارے اولاد ہو تو ان عورتوں کا اس ترکہ میں آٹھواں (1/8) حصہ ہے جو تم چھوڑو بعد از تعمیل وصیت جو تم نے کی ہو یا قرض کی ادائیگی کے اور اگر صاحب میراث مرد یا عورت کلالہ ہو اور اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان دونوں میں سے ہر ایک کیلئے چھٹا (1/6) حصہ ہے اور اگر وہ تعداد میں اس سے زیادہ ہوں تو بعد ایسی کی گئی وصیت کی تعمیل جو کسی کیلئے ضرر رساں نہ ہو یا ادائیگی قرض کے وہ سب ایک تہائی (1/3) میں شریک ہونگے یہ وصیت منجانب الله ہے اور الله جاننے والا بردبار ہے.  (4

تجھ سے فتویٰ طلب کرتے ہیں کہہ دے کہ الله تمہیں کلالہ کے بارے میں فتویٰ دیتا ہے کہ اگر کوئی ایسا آدمی ہلاک ہوجاۓ جس کی کوئی اولاد نہ ہو اور اس کی ایک بہن ہو پس اس کی بہن کیلئے اس کے ترکہ کا نصف (1/2) حصہ ہے. (اگر عورت ہلاک ہوجاۓ)  اگر اس عورت کی کوئی اولاد نہ ہو تو اس کا وارث اس کا بھائی ہوگا اور اگر اس کی دو بہنیں ہوں تو ان کیلئے اس کے ترکہ کا دو تہائی (2/3) ہے اور اگر بھائی بہن مرد اور عورتیں ہوں تو مرد کیلئے دوگنا حصہ اس کا جو کہ عورت کیلے ہے الله تمہارے لئے کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ تم گمراہ نہ ہوجاؤ اور الله ہر شے کا جاننے والا ہے.















پی ٹی اے کے چئیرمین کی آج ٹک ٹاک کی انتظامیہ سے آن لائن میٹنگ

پریس ریلیز :

ٹک ٹاک کی سینئر انتظامیہ نے آج پی ٹی اے کے ساتھ ان لائن ملاقات کی۔ پاکستان کے قوانین کی روشنی میں غیر قانونی آن لائن مواد کو مناسب بنانے کے حوالے سے اتھارٹی کی ہدایات کے مطابق ٹک ٹاک نے چئیرمین پی ٹی اے کے ساتھ تفصیلی ان لائن ملاقات کی۔

‏ملاقات کے دوران ، ٹِک ٹاک کے سینئر نمائندے نے مقامی قوانین کے مطابق مواد کو اعتدال پر رکھنے کے حوالے سےکی جانے والی کوششوں اور مسقبل کی حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔ چیئرمین پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کی کاوشوں کا اعتراف کرتے ہوئے مجوزہ اقدامات کیلئے ٹھوس ٹائم لائنز طلب کی۔

‏دونوں فریقین نے باہمی طور قابل قبول طریقہ کار پر پہنچنے کے لئے بات چیت جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا تاکہ پاکستان میں صارفین کے لئے محفوظ انٹرنیٹ کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے.


نوٹ: پی ٹی اے نے یہ پریس ریلیز آج جاری کی ہے

PITB’s IT Ops team conducted a training session on anti-dengue application for School Education Department across 36 Districts of Punjab.

PITB’s IT Ops team conducted a training session on anti-dengue application for School Education Department across 36 Districts of Punjab.






Monday, October 12, 2020

آجمورخہ 12 اکتوبر 2020 کو ہونے والی اینٹی ڈینگی ٹریننگ

*اینٹی ڈینگی ٹریننگ*

آجمورخہ 12 اکتوبر کو میونسپل گرلز ہائی سکول گجرات میں فوکل پرسن اینٹی ڈینگی *محترم نذیر احمد چوہان صاحب* کی صدارت میں اینٹی ڈینگی ٹریننگ ہوئی۔
ٹریننگ سیشن کی مینجمنٹ انتہائی قابل اے ای او *محترم رافع احمد صاحب* نے کی۔







ٹریننگ میں زوم ایپ کے ذریعے *خصوصی نمائندہ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ گوجرانوالہ ڈویژن محترم بلال صاحب* نے خصوصی طور پر شمولیت کی اور 30 سے زائد شرکاء اے ای اوز AEOs کو اینٹی ڈینگی ایپ کے حوالے سے ٹریننگ دی۔

ضلع گجرات کی تینوں تحصیلوں سے میل اور فیمیل اے ای اوز نے شرکت کی۔ یہ تمام AEOs ماسٹر ٹریننرز ہوں گے اور بعد اذاں تمام اینٹی ڈینگی فوکل پرسنز کو ٹریننگ کروائیں گے۔

یہاں پہ واضح رہے کہ اینٹی ڈینگی کے حوالے سے فوکل پرسنز کو آنے والے مسائل جیسا کہ لاگ ان کا مسئلہ ، دوسرے موبائل میں لاگ ان ہونے کا مسئلہ وغیرہ جیسے مسائل بھی ان ٹرینرز کے ذریعے حل ہو گا۔

*ڈسٹرکٹ فوکل پرسن اینٹی ڈینگی "نذیر احمد چوہان صاحب" نے بعد اذاں تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ ہماری مکمل ٹیم فیلڈ میں رہ کر اساتذہ فوکل پرسنز کی مکمل رہنمائی کرے گی اور درپیش مسائل کا حل ہو گا*

مزید تفصیلات اور ڈینگی ایپ کو استعمال کرنے کا مکمل طریقہ اور گائیڈ لائن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں اور ہمیں وزٹ کرتے رہیں تا کہ حوصلہ افزائی ہو اور آپ تک مفید خبریں پہنچتی رہیں۔

گائیڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
طالب دعا:
*چودھری خرم شہزاد*
ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری
*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن گجرات*
{PEA GUJRAT}

تمام اساتذہ (آل کیڈرز) اپنی اپنی 2،2 فائلز فوری طور پہ تیار کریں۔۔۔

السلام علیکم 

*اہم اور مستند خبر بابت HRMIS*

تمام اساتذہ (آل کیڈرز) اپنی اپنی 2،2 فائلز فوری طور پہ تیار کریں۔۔۔

چند اہم نکات کا ضرور خیال کر لیں۔

1) چیک لسٹ جو پہلے سے شئیر کی جا چکی یے، اس کے مطابق ڈاکومینٹس کی ترتیب ضرور لگائیں اور کسی بھی قسم کے غیر ضروری ڈاکومینٹس ساتھ نہ لگا ئیں۔

2) 80 گرام، 90 گرام پیج کا سوال آتا ہے ، تو کیونکہ تمام کاغذات کی سکیننگ ہونی ہے اس لیے کاغذ کے 80/90 گرام ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔

یہ فائلز فوری طور پر تیار کریں۔ فائلز کی سکروٹنی متعلقہ ہائی یا ہائیر سیکنڈری سکولز کے ہیڈز جبکہ پرائمری اور ایلیمنٹری سکولز کے بھی ہیڈز کریں گے۔ اور پھر فائلز متعلقہ ڈی ای اوز یا ڈپٹی ڈی ای اوز کو ارسال ہو سکیں گے۔ جس کے بعد HRMIS سے متعلقہ بندے تک پہنچ سکے گی۔۔۔۔

نوٹ:
*جو چیک لسٹ آپ کو موصول ہو چکی ہے نوٹیفیکیشن کے ساتھ۔ اس کو اپنی فائل کے باہر ساتھ لگائیں (پیسٹ کریں)*
اوپر پہلے حصے والا ٹائٹل اور نیچے دوسر حصے والی چیک لسٹ

چیک لسٹ کے پہلے حصے میں آپ کا نام اور کچھ معلومات پوچھی گئی ہیں ، یہاں آپ کو اندر فائل میں لگائے گئے صفحات کی تعداد بھی لکھنی ہے 6 نمبر پہ اب،  وہ لکھیں.

 دوسرے حصے میں ڈاکومینٹس کی ترتیب ہے ان میں سے ان کو ٹک کر دیں جو آپ نے فائل میں لگائے ہیں اور جو فائل میں آپ نے نہیں لگائے انکو کراس کر دیں


• ایک فائل سکول میں رکھیں جبکہ دوسری فائل متعلقہ اے ای او یا ڈی ای او سیکنڈری کو جمع کروائیں۔ 

• اوریجنل (اصل) سروس بک بھی ساتھ جمع کروانی ہو گی۔

• تعلیمی اسناد کی فوٹو کاپی لگائیں۔ اگر سند نہیں ہے تو ٹرانسکرپٹ کی کاپی لگائیں ۔ دونوں لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ 


*اس سلسلے میں گجرات کی تینوں تحصیلوں سے فوکل پرسن برائے HRMIS بنائے گئے ہیں۔*

1) *جناب رافع احمد* (اے ای او مرکز دولت نگر میل) برائے تحصیل گجرات

2) *جناب بلال انور* (اے ای او مرکز کھاریاں 1) برائے تحصیل کھاریاں 

3) *جناب قیصر ندیم* (اے ای او مرکز سرائے عالمگیر 2) برائے سرائے عالمگیر  




مزید معلومات کے لیے ہمیں وزٹ کرتے رہئے۔



یہ بھی پڑھیں تا کہ آپ کو متعلقہ نوٹیفیکیشن اور چیک لسٹ بھی مل سکے۔


طالب دعا:
*چودھری خرم شہزاد*
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن گجرات

Saturday, October 10, 2020

سکول سینسز کو ایس آئی ایس ایپ کیسے فل کرنا ہے

سب سے پہلے سکول ٹیب میں

SIS App

کو اپڈیٹ کرلیں۔

Version 5.1.9

اب سکول کے یوزر نیم اور پاسورڈ سے لاگ ان کریں۔

لاگ ان ہونے کے بعد آپکے سامنے درمیان میں Census 2020

کا آپشن ہوگا اس پر کلک کریں.


اب آپکے سامنے جو سکرین شو ہوگی وہاں اوپر دائیں طرف لکھا ہوگا

Prepare

اس پر کلک کریں۔

اب آپکے سامنے ان چیزوں کی لسٹ ظاہر ہو جائے گی جن کو ٹھیک کیے بغیر آپکا

Census

سبمٹ نہیں ہوسکتا۔ مثلاً

•Teachers Data Not Verified

•Schools Facilities Not Updated etc

نوٹ: جو بھی یہاں پر نظر آرہا ہوگا اسکو سکول ٹیب میں اس کے متعلقہ سیکشن میں جا کر ٹھیک کیا جا سکے گا

جب یہاں پر کوئی اشو نہیں شو ہوگا پھر نیچے

Submit

کا آپشن آجائے گا۔

اب آتے ہیں ان آپشز کی طرف جو سکول ٹیب میں نیو آئے ہیں۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کر کے سٹاف پر کلک کر کے کسی ٹیچر کا ڈیٹا اوپن کریں گے تو سروس پر کلک کرنے سے آپکو تین آپشن نظر آئیں گے۔

➡️ 1•Initial Designation

اس میں آپ نے اپنا شروع والا عہدہ لکھنا ہے مثلاً جب آپ بھرتی ہوئے تھے تو آپ

ESE

تھے اور اب ریگولر ہو کر آپ

PST

بن گئے ہیں۔

لیکن وہاں آپ نے

ESE

ہی لکھنا ہے۔

➡️ 2•Initial Subject:

بھرتی کے وقت آپکا جو سبجیکٹ تھا وہ یہاں لکھنا ہے۔

➡️ 3•Initial Grade:

جب آپ بھرتی ہوئے تھے تو آپکا گریڈ کیا تھا

اگر آپ سکیل 9 میں بھرتی ہوئے تھے اور اب آپکا سکیل 14 ہو چکا ہے تو پھر آپ 14 ہی لکھیں گے کیوں کہ ESE/PST کا بنیادی سکیل اب 14 ہی ہے


➡️ 4•District Of Initial Appointment:

اس کے ساتھ ہی آپ وہاں ایجوکیشن کے آپشن پر کلک کریں گے تو نیچے ٹریننگ کا آپشن ہوگا اس کو بھی آپ نے

Yes/No

کرنا ہے۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کریں گے تو وہاں

School

کے آپشن پر کلک کرنا ہے پھر وہاں

Basics

پر کلک کریں گے تو نیچے سکول کونسل کے بارے میں انفارمیشن مانگی گئی ہے اس کو مکمل کریں اس میں یہ چیزیں ہیں👇🏻

•No Of Members

• School Council Notification Date

•No Of Meeting In Year 2019-20

•Key Decisions In Meetings

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کرکے

School

پر کلک کریں پھر دوسرے نمبر پر

Facilities

پر کلک کریں وہاں فرنیچر کے بارے میں جو انفارمیشن مانگی گئی ہے وہ لکھیں۔ 👇🏻

• ٹیچرز کے لیے کتنی کرسیاں اور ٹیبل ہیں

• بچوں کے لیے تین سیٹوں والے بینچ اور کرسیاں کتنی ہیں

اس کو مکمل کریں۔

ایس آئی ایس ایپ کو اوپن کرکے

School

پر کلک کریں پھر دوسرے نمبر پر

Facilities

پر کلک کریں آپ کو کچھ سوالات نظر آ رہے ہیں ان کے جواب

Yes/No

میں دیں۔

• Drinking Water And Water Quality?

• Electricity?

• Toilets?

• Boundary wall?

• Main Gate?

• Sewerage?

• First Kit Aid?

• Emergency Exit?

• Fire Extinguisher?

• Does School Has Tuckshop/Canteen?

سکول پر کلک کر کے Facilities پر کلک کریں گے تو سب سے آخر پر کچھ نیو آپشن ایڈ کیے گئے ہیں ان کے جواب دیں
• No Of Trees?
• No Of Trees Planted In Census year 2019-20
• Tree plantation Register Maintenance?
Etc.

سال 21-2020 کا
NSB
کا ڈیٹا ایس آئی ایس ایپ پر درج کرنے کا آپشن دے دیا گیا ہے یہ کام بھی ابھی سے شروع کر دیں ۔

نوٹ
ہو سکتا ہے اوپر بتائے گئے کاموں میں سے کوئی کام کیے بغیر بھی آپکا
Census
سبمٹ ہو جائے لیکن اگر آپ اوپر بتائے گئے سارے کام مکمل کر لیں گے تو آپ سال بھر کے لیے اس ٹینشن سے آزاد ہو جائیں گے۔

SIS version 5.1.9: New Section has been added

SIS version 5.1.9

New Options for NSB and FTF data updation
FY 2020-2021
In Facilities
New Section "Miscellaneous" with some new information is also added..
3 seaters issue resolved.

Step 1:


Step 2:

Step 3:


Step 4:


Step 5:


Step 6:


Step 7:


Step 8:



Step 9:









Cheif Minister Punjab Usman Buzdar handed over new vehicles to Punjab Police today.

‏پنجاب حکومت کا صوبے کے عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اہم اقدام: تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں۔
▪︎وزیر اعلی آفس میں پنجاب پولیس کو نئی گاڑیاں دینے کی تقریب: وزیر اعلی نے نئی گاڑیوں کی چابیاں پولیس کے حوالے کیں۔

‏وزیر اعلی عثمان بزدار نے پولیس کو فراہم کی جانے والی نئی گاڑیوں کا معائنہ کیا
▪︎انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے وزیر اعلی کو بریفنگ دی
پانچ سو 500 نئی گاڑیاں تھانوں کو دی جائیں گی۔
سنتالیس 47 گاڑیاں پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو دی جائیں گی- 24 گاڑیاں ایلیٹ فورس کو ملیں گی

‏"پولیس کو سیاست سے پاک کر کے درکار وسائل فراہم کئے ہیں۔ گاڑیاں فراہم کر نے سے پولیس کی کارکردگی میں بہتری آئے گی۔ ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو گاڑیاں دے کر گشت کا سسٹم بہتر کریں گے۔ ہائی وے پٹرولنگ پولیس کی فعالیت سے دیہی علاقوں میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہو گی ۔"

وزیراعلی

گاڑیوں کی حوالگی کی ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/NF7mlaAFJDw

Friday, October 9, 2020

Jobs in Federal Board of Revenue (FBR)

Federal Board Of Revenue FBR offers various job opportunities of SEPOY And Naib Qasid and applications are invited from candidates having requisite education, quota and age to fill the vacant posts under the Federal Government.

The Advertisement for these post is published in Express Newspaper on 08-Oct-2020.

Last Date To Apply: 23 Oct 2020.

POSTS:

Sepoy
• Main Qasid

How To Apply?

(1) Please download the Application Form from the website of FBR Link www.fbr.gov.pk Or download from the given below.

Download Form

(2) Fill each column of the form properly, sign it and send the same along with attested copy of CNIC to the undersigned by post or courier post. No application would be accepted by hand. Please do not attach any other document excepted attested copy of CNC.

(3) Unsigned application form or any column thereof left blank or those not accompanying attested copy of CNIC shall not be considered

(4) Domicile holders of only Islamabad and Rawalpindi are eligible to apply for these pools •

(5) A candidate may apply for more than one post by submitting separate application form for each post.

(6) Applications received after the closing date will not be entertained.


General Information:

(1) Only shortlisted candidates will be called for test interview.

(2) Five years general age relaxation has been included in the above-mentioned column of age limit Any other age relaxation will be given as per rules

(3) The candidates already working in public sector departments organizations should send the application farm(s) through proper channel.

(4) For the post of Sepoy, physical fitness of the candidate is a pre-requisite for which the candidate shall have to meet the laid down physical standards.

(5) Fifty percent of these posts will be filled from amongst the persons domiciled in the ICT in accordance with Establishment Division’s Notification

(6) Information provided in the Application Forms will be verified in case of appointment. In case of any false or forged information, FBR reserves the right to cancel candidature at any stage (even after employment, if so revealed later) and to initiate a legal action against the applicant.

(7) No TA/DA will be admissible for appearing in the Test Interview, if required. Candidates will be required to bring original documents (Educational and Experience certificates) and a set of attested copies at the time of interview.

(8) The competent authority reserves the right to increase or decrease number of posts as per actual requirement availability of posts at the time of appointment or to cancel postpone recruitment process at any stage

(9) Age of each candidate shall be calculated on the closing date of receipt of applications

Note:

The previous advertisement dated 28.02.2020 issued by the FBR has been cancelled. Therefore, the candidate who have applied against previous advertisement will have to apply afresh.

About Me

My photo
I'm Khuram Shahzad, a Mathematician and science teacher. Also having interest in social media mobilizing and helping others

MESSAGE BY ADMIN


تمام معزز ملازمین اور گروپ ممبران سے گزارش ہے کہ آپ کے پاس ملازمین کے متعلقہ جو بھی پرانے،نئے نوٹیفیکیشنز ،دستاویزات،کورٹ کے فیصلے اور ایجوکیشن کے متعلق اپڈیٹس،پے سلپس،رزلٹ،پی ڈی ایف بکس ہیں وہ ہمیں ای میل کر دیا کریں تاکہ پاکستان کے تمام ملازمین کی رہنمائی کے لیےانکو اپنی ویب سائیٹ پر شئیرکر سکیں۔آپ کی طرف سے بھیجے گئے نوٹیفیکیشن آپ کے نام کے ساتھ ویب سائیٹ پر شائع کیے جائیں گے۔شکریہ

peagujrat@gmail.com ای میل ایڈریس

ایڈمن

www.peagujrat.blogspot.com