السلام علیکم!
*ڈئیر ٹیچرز*
آجمورخہ 15 اکتوبر 2020 کو چیف ایگزیکٹو آفس گجرات میں *چیف ایگزیکیٹیو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گجرات "جناب چودھری محمد اورنگزیب صاحب"* سے پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن گجرات کے وفد کی ملاقات۔۔
وفد میں صدر PEA گجرات *محمد عامر بوٹا*، جنرل سیکرٹری PEA *چودھری خرم شہزاد* اور جوائنٹ سیکرٹری PEA *سید عملدار حسین شاہ* شامل تھے۔
سی ای او ایجوکیشن جناب *چودھری محمد اورنگزیب* جو کہ ضلع گجرات کی ایک انتہائی ہر دلعزیز شخصیت ہیں، ان سے موجودہ صورت حال، سنیارٹی اور پروموشن جیسے اہم امور پر بات چیت ہوئی۔
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن، اساتذہ کے مسائل کے حل کے لیے انشاء اللہ کوشاں رہے گی۔۔
طالب دعا:
*پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات*
No comments:
Post a Comment